Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گھر کے باہر سے گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر…

گرفتاریوں کی فہرست تیار ہے ، عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری  پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے کیونکہ انہیں ڈیڑھ سال کی چھوٹ نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد اور…

کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے وفاق کی امدادی کارروائیاں

ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی طرف سے کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے بلوچستان حکومت کی بھرپور امداد جاری ہے۔ کوئٹہ کے علاقے میں پلاسپین کی…

تحریک عدم اعتماد : بلوچ وزیراعلیٰ کی روایت اب ماضی کی بات بن چکی ہے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد اپنی جماعت کا فیصلہ کرینگے قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کا اپنا اندرونی…

قدوس کا جانا ٹھہر چکا، عدم اعتماد بلوچستان کے مفاد میں لائے ہیں : ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ قدوس بزنجو کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے، ذاتی مفادات کو تقویت دینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، اتحادی جماعتیں مکمل تعاون کی یقین کراچکی ہیں، تحریک…

موجودہ حالات میں بلوچ ریاست سے دورہوتے جارہے ہیں : ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی جام کمال خان کے دعوے دھر ے کے دھرے رہ جائیں گے، خواتین کے شدت پسندی کی طرف مائل ہونے سے متعلق طویل المدتی…

رشید دوستم سمیت 40 جلا وطن افغان رہنماؤں کا قومی مزاحمت کونسل بنانے کا فیصلہ

 ترکی کے دارالحکومت میں سابق افغان نائب صدر اور جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…

پاکستان سیاسی بحران سے نکل آئے گا : الہان عمر

امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان کسی بھی سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لے گا۔ پاکستانی اپنے مستقبل کیلئے انتہائی پرعزم ہیں۔ وائس آف امریکا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے الہان عمر کا کہنا تھا کہ میں…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل :  افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ نیا حکم نامہ 21 مئی سے نافذ…

پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے : ترک صدر

کراچی : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام کا ہماری قوم اور ہماری نظر میں ایک خاص مقام ہے۔ ہم پاکستان کے ملٹری انفراسٹرکچر میں بہتری لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ترکی جتنی…