Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ 46 فیصد ، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم : خالد مگسی
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گڈو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے…
جام کمال نے قدوس بزنجو کی پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بطور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے…
مغربی افریقی ملک سینیگال کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 11 نوزائیدہ بچے ہلاک
ڈاکر : مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے دم توڑگئے۔
حکام کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر بعد میں قابو پالیا گیا، سینیگال کے صدرنے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکیا۔…
نیو یارک میں یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف احتجاج ، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ
سرینگر : یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف امریکی شہر نیویارک میں عوام نے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور حریت رہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی عدالت کے متنازع فیصلے کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ اورانٹرنیٹ…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی
نئی دہلی : بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا، محمد یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں…
تحریک انصاف کو دھرنا دینے دیا جائے، نوازشریف کی ہدایت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ…
عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں : حمزہ شہباز
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے۔
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر کے حوالے سے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ یہ دھرنے سے اب…
لانگ مارچ : سپریم کورٹ کی ہدایت پر 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے : رانا ثنا اللہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنا نہ دیں، صرف جلسہ کریں، عمران خان اجتماع سے خطاب کے بعد واپس لوٹ جائیں، تمام راستے بھی کھول دیئے جائیں گے، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، فریقین کی نظریں سپریم…
کروٹ ہائیڈور پاور پراجیکٹ کا دورہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے : وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے کوئی وقت نہیں تھا، اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا بہت وقت تھا۔
کروٹ ہائیڈور پاور پروجیکٹ کی تقریب سے…
حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : عمران خان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے…
