Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے مزید تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی کے دوران مزیدتین کشمیری…

سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد دی ترجمان صوبائی وزیر دفتر منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صوبائی وزیر نے اپنے تہنیتی پیغام میں آئی…

سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کی تحریک عدم اعتماد حوالےسے بیان

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کی تحریک عدم اعتماد حوالےسے بیان۔ وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل ہے۔ تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوں گی ۔ تمام اتحادی وزیراعلی میر عبدالقدوس…

آج کا مارچ سیاسی و جمہوری نہیں کھلی شدت پسندی ہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے اور نہ ہی جمہوری ہے بلکہ یہ کھلی دہشت گردی ہے، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہونا دہشت…

عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے : ظہور بلیدی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ظہور بلیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان کے لئے لائے ہیں،عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے،مسائل خوابوں میں نہیں بلکہ…

تحریک عدم اعتماد,اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے : سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ : رکن اسمبلی میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان کی صورتحال کی بہتری کے لئے لارہے ہیں،اتحادی جماعتوں کا تعاون حاصل ہے تبدیلی آکر رہے گی،یہ بات انہوں نے بدھ کو…

موت کی سزا قبول کر لوں گا،زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا : یاسین ملک

کافی عرصے سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے…

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا…

چین نے دنیا کا پہلا خودکار بحری جہاز سمندر میں اتاردیا

بیجنگ : چین نے دنیا کا پہلا ایسا خودکار بحری بیڑہ بنایا ہے جس پر خودکار ڈرون، خودکار کشتیاں اور خودکار آبدوزیں ہیں۔ ابتدائی طور پراس کا مقصد تحقیق بتایا جارہا ہے لیکن خیال ہے کہ یہ دفاعی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوسکے گا، اسے ’زو ہے…

اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی نوجوان شہید ، 90 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک نوجوان شہید ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے…