Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سربراہ جامعہ الازہر

مصر کی عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیوں کہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت میں ایک چینل کو انٹرویو میں…

ٹیکساس اسکول فائرنگ: پولیس کا بندوق بردار پر حملہ کرنے میں انتظار کا فیصلہ غلط تھا

پہلی بار کال کرنے والی لڑکی نے آپریٹر سے 12:43 پر درخواست کی کہ ‘برائے مہربانی پولیس کو ابھی بھیجیں’، بعد ازاں 4 منٹ بعد دوبارہ کال کی۔ محکمہ ‘پبلک سیفٹی’ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ٹیم آخری کال آنے کے 3 منٹ بعد چوکیدار کی چابی سے کلاس کا…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

دفترخارجہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے، اور انہیں اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم…

انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا مجسمہ تباہ کر دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو پتھروں اور ہتھوڑے کی مدد سے تباہ کر دیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا…

استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کر واپس کیوں آگئی؟

استنبول : ترکی کے دارالحکومت استنبول سے ماسکو جانے والی پرواز منزل پر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل بیلاروس کی فضائی حدود میں روک لی گئی جسے مبینہ طور پر فنی خرابی کی وجوہات کی بنا پر ماسکو کی بجائے لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس سے اتار لیا گیا۔…

بھارت میں فوجی ٹرک دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والا ٹرک دریا برد ہوگیا، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر…

عمران خان کی خونی انقلاب اور خونی لانگ مارچ کی پوری تیاری تھی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی خونی انقلاب اور خونی لانگ مارچ کی تیاری مکمل تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم…

ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں،کابینہ میں رودو بدل نہیں ہوگا : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم لانے والے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے کاروائی کے حق میں نہیں ہوں، کابینہ میں رد و بدل نہیں کی جارہی البتہ بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کابینہ میں شامل ہونگی تو خوشی…

سرکاری جامعات کے بجٹ میں 50فیصد کمی،وائس چانسلرز کا اظہار مایوسی

اسلام آباد :  26مئی 2022: سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت کی طرف سے اعلٰی تعلیمی شعبے کے لیے مالی سال 2022-23کے بجٹ میں شدید کمی پر سخت تحفظات اور رنجیدگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مجوزہ کمی سے جامعات کو چلانا تو دور کی بات ہے،…

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی ، ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ایک ہزار روپے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد…