Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چیئرمین نیب کی تقرری : قمرالزماں ، فواد حسین فواد اور بشیر میمن کے نام سامنے آ گئے
اسلام آباد : چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن میں مشاورت شروع کر دی گئی،اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نیب کےلیے ابتدائی طور پرتین ناموں پر غور کیا گیا۔…
اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن…
ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے : ساجد ترین ایڈووکیٹ
کوئٹہ : پراسیکیوٹر جنرل بلوچستانساجد ترین ایڈووکیٹکی کوشش کے بعد وکلا کو لاکھوں روپے کی تنخواہیں بالآخر ادا کرنے کی منظوری۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وکلاء جو اسٹیٹ کونسلز/پروپر کونسلز کے طور پر پراسیکیوٹر جنرل آفس میں…
بلوچستان کی بدعنوان حکومت کیخلاف اپوزیشن نے ساتھ نہیں دیا : جام کمال
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوری انداز سے بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جن لوگوں نے قرار داد پر دستخط کیے وہ کیوں غیر حاضر رہے اس کا جواب وہ بہتر طور پر دے سکتے ہیں کامیابی اور ناکامی…
ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں،کابینہ میں رودو بدل نہیں ہوگا : قدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم لانے والے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے کاروائی کے حق میں نہیں ہوں، کابینہ میں رد و بدل نہیں کی جارہی البتہ بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کابینہ میں شامل ہونگی تو خوشی…
بلوچستان میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان خصوصاخواتین کو امور خانہ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
وادی کوئٹہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی طویل اور غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی…
موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے : نیول چیف
کوئٹہ : نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیول چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج…
بھارت میں فوجی ٹرک دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والا ٹرک دریا برد ہوگیا، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر میں اس…
یونانی یونیورسٹیوں میں پولیس تعینات کرنے کا منصوبہ،طلبا بپھر گئے،پٹرول بموں سے حملے
روم : یونانی یونیورسٹیوں میں کیمپس پولیس فورس قائم کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے 8 طلبا کو حراست میں لے لیا۔
منصوبے کے خلاف ہزاروں طلبا سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین…
عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
لاہور : یوکرین جنگ کے اثرات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، برینٹ کروڈ آئل 117 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تین اعشاریہ پچپن ڈالر کا اضافہ ہو گیا جس کے…
