Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کرانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے…

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

پاکستان اوربھارت کے درمیان آبی تنازع پردو روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوئے جس میں دونوں ملکوں نے پاکستان آنیوالے دریاؤں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پراتفاق کیا اوراس کے طریقہ کار پر بھی بات کی۔ پاکستان اوربھارت کے مابین 1960 میں ہوئے…

سرکاری حج 8لاکھ 60ہزار روپے، ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی ملے گی

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات کااعلان کردیا۔ مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا شمالی ریجن کیلیے 8لاکھ 51ہزار،جنوبی ریجن کیلیے 8لاکھ 60ہزاراخراجات رکھے گئے ہیں۔کابینہ نے ہر حاجی کو ڈیڑھ…

الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھالیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمیشن آفس کے کانفرنس ہال میں حلف برداری منعقد ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ممبر پنجاب بابر حسن بھراونہ اور ممبر کے پی کے جسٹس (ر) اکرام…

وزیراعظم نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

 وزیر اعظم شہباز شریف نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا کم ہوکر 800 روپے میں ملے گا۔ حکومتی ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بڑے ریلیف پروگرام کے تحت 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 950 روپے سے…

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 27 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ تقریباً 15 فیصد بنتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہانہ رد وبدل کے سلسلے میں…

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ مئی میں ریاستی دہشتگردی کے دوران ایک نوجوان سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے…

ایران خفیہ جوہری منصوبے پر مطمئن کرنے میں ناکام رہا، سربراہ آئی اے ای اے

ویانا، تل ابیب: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی آیندہ ہفتے ایران میں جوہری مواد سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے، جس میں کہا گیا ہے کہ تہران حکومت ایران میں غیر اعلانیہ مقامات پر پائے جانے والے جوہری مواد…

پاکستان نے جنگ سے متاثرہ یوکرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا

پاکستان نے جنگ زدہ ملک یوکرین کی درخواست پر انسانی سامان پر مشتمل امداد کی دوسری کھیپ بھیج دی۔ یوکرین کے جنگ زدہ لوگوں کی امداد کے لیے 7.5 ٹن سے زائد امدادی سامان پہنچانے کے لیے خصوصی ’سی 130‘ طیارے نے آج پاکستان سے اڑان بھری، جبکہ…

کینسر میں مبتلا روسی صدر کے پاس زندگی کے صرف 3 سال بچے ہیں، انٹیلی جنس افسر

سابق انٹیلی جنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف تین سال کا وقت رہ گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خطرناک بیماری ہونے…