Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور

متحدہ عرب امارات، ایران کے ساتھ تعلقات میں سردمہری کے باعث اب 6 سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش نے بھی سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے علاقائی اقتصادی تعاون پر زور دیا۔…

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر…

سب کے سامنے کہتا ہوں مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ: عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک جج نے کہا مجھ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ عمران خان کا پی پی 170 میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے ادب سے پوچھنا چاہتا ہوں، ایک جج نے کہا ہے میرے اوپر آرٹیکل 6…

عوامی جوش و خروش فتح کی نوید، 17 جولائی کو تصدیق کی مہر ثبت ہوگی: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی جوش و خروش ن لیگ کی فتح کی نوید ہے، 17 جولائی کو تصدیق کی مہر ثبت ہوگی، مخالفین کو میدان سے بھگا کر دم لیں گے، لاہور پر بری نظر رکھنے والوں کو مایوس لوٹنا پڑے…

امریکی صدر کا سعودی عرب کا پہلا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچنے سے قبل انہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ اسرائیل کے دو روزہ دورے کے…

امریکی صدر کا فلسطین کے ہسپتال کیلئے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے فلسطین کے آگستا وکٹوریہ ہسپتال کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے مقبوضہ بیت المقدس اور بیت لحم کا دورہ کیا، بیت لحم میں…

پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے…

سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی اور کشیدگی سے پریشانی نہیں ، بابراعظم

کولمبو: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں…

سابق شوہر کو ابھی بھی مجھ پر بے حد فخر ہے: ماہرہ خان کا انکشاف

کراچی: (ویب ڈیسک) ماہرہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان ورسٹائل اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا۔ ماہرہ خان کی 2007 میں علی عسکری سے شادی ہوئی جن سے ان کا ایک بیٹا اذلان ہے تاہم یہ شادی چند سالوں کا…

سوشل میڈیا پراداروں پر تنقید، ایف آئی اے نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم سیل نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے پر نوٹس دیا گیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پربھی اداروں کے…