Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر داخلہ کی عمران خان کو کل الیکشن میں دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں…
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے فردا فردا تمام وزراء سے مصافحہ کیا۔
کابینہ ارکان…
اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب…
آئین توڑنے والوں کو قیمت ادا کرنی چاہئے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 6 کی کارروائی اپنی جگہ قائم ہے، جنہوں نے آئین توڑا انہیں قیمت ادا کرنی چاہئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں، وہ حقیقت ہے، اس کی…
بلوچستان کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا
بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے پیش نظر مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ بلوچستان نے طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔
آفت زدہ…
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 222 رنز پر آؤٹ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنالیے۔
گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی، پہلے روز چائے وقفے سے قبل…
ترکی میں گرفتاری سے متعلق خبروں پر حریم شاہ برس پڑیں
حریم شاہ اور ان کے شوہر نے ترکی میں گرفتاری کی خبر کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر وڈیو جاری کی ہے جس میں ان کے ہمراہ بلال شاہ بھی تھے۔
https://youtu.be/e2xvSiCaehw
حریم…
برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان
برطانیہ میں شدید گرمی کے خدشے پر قومی ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ برطانیہ کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے پیر اور منگل کو درجہ حرارت ریکارڈ بلندی تک جاسکتا ہے جس کے باعث انتہائی گرمی پڑنے کی ریڈ وارننگ جاری کی گئی ہے، میٹ آفس کے مطابق درجہ…
امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف
امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کیلئے ہیلپ لائن988 متعارف کروادی گئی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا میں 3ہندسوں پر مشتمل ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جسے یاد…
امریکا کا تیران، صنافیر سے امن فوج کی واپسی کا اعلان
امریکا نے تیران اور صنافیر جزائر سے امن افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افواج کی واپسی سے علاقے کی سیاحت کو فروغ ملے گا، اسرائیل، مصر اور سعودی عرب کے قریب بحیرہ احمر میں واقع جزائر…
