Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ 9 ملی میٹر بارش گوادر میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لورالائی میں7، خضدار میں 2 اور لسبیلہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج صوبے کے شمال مشرقی اور وسطی اضلاع میں تیز…

زیارت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، عمر جاوید کی لاش برآمد

 زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن کے دوران عمر جاوید کی لاش بھی برآمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشگردوں کے خفیہ ٹھکانے…

اسرائیل نےغزہ کی پٹی پر میزائل داغ دیے

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر صبح ہونے سے قبل حملہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اسلامی گروپ حماس کے زیر قبضہ فلسطین کے علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے…

سری لنکا کو اب کون سے مشکل اقدامات اٹھانے ہوں گے؟

’نو ٹائم فار گوتا‘ کیونکہ ہم دنیا بھر میں چیمپیئن ہیں۔ یہ گال فیس گرین کے مقام کی ایک گرم سہہ پہر ہے جو اب سری لنکا میں احتجاجی تحریک کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس احتجاجی گاؤں میں خیموں کے سمندر کے اوپر ایک عورت کی آواز بلند ہوتی ہے، جو…

چین مغربی ممالک کے لیے بڑا خطرہ ہے: ٹونی بلیئر

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے چین کو مغربی ممالک کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ بلیئر نے تمام مغربی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ’دنیا کی دوسری سپر پاور‘ کے طور پر ابھرتے ہوئے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے اکٹھے ہوں۔ گذشتہ…

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر حملے میں اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے ضلع پلوامہ کی ایک چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے اندھادھند…

میکسیکو: نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، حادثہ ایک بڑے ڈرگ اسمگلر کی گرفتاری کےبعد پیش آیا۔ بحریہ کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سینالووا میں ساحلی شہر لاس موچیس گر کر تباہ…

امپورٹٹڈ حکومت نا منظور،جرنیلوں کیلئے یوٹرن ضروری ہے – عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالتیں انصاف دے رہی…

ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے : عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے۔ عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر ہارا ہوا…

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے…