Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ

 اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جس سے عوام پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی…

این سی او سی نے حج سے واپسی پر کورونا منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے حج کے بعد سعودی عرب سے واپس آنے والوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی نے حجاج کرام کی واپسی پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹنگ کا فیصلہ…

ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کا پنجاب حکومت پر قبل از انتخابات دھاندلی کا الزام

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے پنجاب  حکومت پر ضمنی انتخابات سے قبل دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے کہ وہ خود کو بھی ایک انتخابی نشان الاٹ کردے۔ سابق وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس میں قبل از الیکشن…

نوسرباز بیوپاری نے لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کو کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا

جہلم: پنجاب میں بیوپاری نے لمپی اسکن کا شکار جانور کی کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا، جانور خریدنے والے کو اگلی صبح بیماری کا علم ہوا۔  عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام جذبہ ایمانی کے ساتھ قربانی کےلیے جانور خرید رہے ہیں اور بیوپاری عوام کے اس…

کراچی بارش، صوبائی وزیر بلدیات کا شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بارش کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔  صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ حالیہ بارشوں کے دوران شہریوںکو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے…

جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

 ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق جاپانی وزیراعظم کو مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کی تقریر کے دوران گولی ماری گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں…

امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا

امریکا صدر جو بائیڈن نے ایک پُروقار تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پاکستانی نژاد خضر خان کو میڈل…

بھارت میں پکنک پوائنٹ پر بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی؛ 9 ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پکنک پر جانے والا خاندان گاڑی سمیت سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 کو زندہ بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پکنک منانے کے لیے جانے والے خاندان کی گاڑی نینی تال کے…

روسی فوج نے تو ابھی سنجیدہ کارروائی شروع ہی نہیں کی، پوٹن کی یوکرین کو تنبیہ

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی کی ہی نہیں ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پارلیمان سے خطاب میں یوکرین کو دھمکی دی کہ یا تو ہماری شرائط مان…

امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے عرفات کی…