Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اماراتی صدر کا دورہ، فرانس کو خام تیل اور ڈیزل کی فراہمی کی پیشکش

ابوظہبی متحدہ عرب امارات نے فرانس کو خام تیل اور ڈیزل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ خدشہ ہے کہ یوکرین جنگ کے باعث مغربی پابندیوں کے ردعمل میں روس یورپ کو گیس کی فراہمی روک سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مئی میں اقتدار سنبھالنے کے بعد امارات کے…

امریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں دھماکا، علاقہ لرز اٹھا

واشنگٹنامریکا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث پورا علاقہ لرز اٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست لاس ویگاس کے قریب دریائے کولوراڈو پر واقع ہوور ڈیم کمپلیکس میں آتشزدگی سے ہائیڈرو الیکٹرک کمپلیکس کو نقصان…

جوبائیڈن کادورہ،یروشلم میں دوہزارنئے یہودیوں کے لیے تعمیراتی منصوبہ

یروشلم میں یہودی بستیوں کی توسیع ایک جرم ہے،حماس کی دوہزاررہائشی یونٹ تعمیر کرنے کے منصوبے کی مذمت غزہ بیت المقدس کے علاقے بیت صفا میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2000 مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کی حماس تحریک نے سخت مذمت کی ہے۔…

فلسطین، اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، حماس

مقبوضہ غزہاسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کے انعقاد کی تیاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج پرخبردار کیا ہے اورکہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے ساتھ سربراہ اجلاس منعقد کرنا دشمن…

ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر 14 اگست سے کام شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کارپوریشن نے 14 اگست سے ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے کوئٹہ…

بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے نیا لرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ خلیج کچھ کے اوپر شدید کم دباؤ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والا یہ سسٹم اس وقت یہ…

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، واپسی پر وکٹری کا نشان بھی بنایا

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی اتحادیوں کے اہم اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اتحادیوں کے اجلاس میں اہم فیصلوں کے بعد آصف علی زرداری چوہدری شجاعت کے گھر پہنچے۔ دونوں…

وزیرخزانہ کے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے، سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں دوبار وزیر خزانہ رہا تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے۔ قومی مشاورت کانفرنس ے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے بجٹ کا…

عمران عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں، قانون سازی ہمارا اختیار اور حق ہے، اس میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ کا فل بنچ آرٹیکل…

وزیراعلیٰ کا انتخاب: ن لیگ ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا…