Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسپین میں بل ریس کے دوران زخمی ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی
اسپین میں بل ریس کے دوران زخمی ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
الجزیرہ کی روپورٹ کے مطابق مشرقی اسپین میں بیلوں کی دوڑ کا میلہ منعقد ہوا اور رواں ہفتے کے دوران بیلوں کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی ہوئے تھے جن میں تین جان کی…
امریکی صدر بائیڈن کووڈ میں مبتلا ہوگئے
امریکی صدر جو بائیڈن کووڈ-19 میں مبتلا ہوگئے۔
جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے ایک بیا ن میں کہا کہ بائیڈن بہت معمولی علامات محسوس کر رہے ہیں اور انہوں نے اینٹی وائرل دوا ’پیکسلووِڈ‘ استعمال کرنا شروع کردی ہے۔…
ایمن الظواہری زندہ ہیں، یو این رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔
لانگ وار جرنل کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اب بھی القاعدہ کے ساتھ مضبوط اتحاد رکھتے ہیں تاہم رپورٹ میں یہ…
ڈنمارک میں گرمی کا81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ڈنمارک میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 1975…
یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل، ڈاکیومینٹری بھی بنائی
یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دیکھائی دیا۔
اسرائیل کے نیوز چینل 13 نے ایک رپورٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ…
کمرشل یونٹس کے غیر منظم معائنوں سے 1 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے کا نقصان ہوا،آڈٹ رپورٹ
پشاورپشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدے…
شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن…
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا
اسلام آباد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 میں پاکستان کی درجہ بندی میں نظر ثانی کی ہے۔پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں…
پنجاب کی وزارت اعلی کا انتخاب، چوہدری شجاعت مرکز نگاہ بن گئے
لاہورکیا چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ شہباز کو دلوائیں گے؟ پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کے لیے سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر جم گئیں۔22 جولائی کو پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے ہونے والے انتخابات سے قبل ق لیگ کے صدر چوہدری…
بھارت، باحجاب طالبات کی شمولیت پر ہندو تنظیموں کا واویلا
جے پوربھارتی ریاست راجھستان میں میڈیکل کے امتحانی مرکز میں باحجاب مسلم طالبات کی شمولیت پر شدت پسند ہندو تلملا اٹھے۔عرب ٹی وی کے مطابق راجستھان کے کوٹہ میںنیٹ کے امتحانی مرکز میں چار مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلہ دیا گیا۔ اس پر بجرنگ دل…
