Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

معاشی تباہی ثابت کر رہی شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام…

سندھ حکومت کا رات 9 بجے مارکیٹیں، شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے رات 9 بجے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ توانائی بحران سے بچنے کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رات 9…

ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 جولائی سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 21 جولائی کو ملک کے دیگر علاقوں…

صدر پوٹن کو قاتل اور روسی فوجیوں کو فاشسٹ کہنے پر خاتون صحافی گرفتار

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے اور صدر پوٹن پر تنقید کرنے والی صحافی کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے پر روسی صدر پوٹن کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنانے والی میڈیا ورکر مرینا اووسیانیکووا…

برطانیہ اور فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛4 افراد جھیلوں میں ڈوب کر ہلاک

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے شہری ہلکان ہوگئے۔ درجہ حرارت 40 ڈگری…

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

برطانیہ : (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے، پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی…

ترک صدر اردوان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے۔ طیب اردوان کے تہران پہنچے پر ایرانی ہم منصب نے ان کا استقبال کیا، ایرانی مسلح افواج نے ترک صدر کو سلامی دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے…

برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک سو گیارہ ووٹوں کی اکثریت حاصل کی۔ دارالعوام میں اعتماد کے ووٹ…

ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 13 ہلاک

کیوٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی علاقے کے تنازعے اور منشیات سمگلنگ کے راستوں کے تعین پر ہوئی۔ تصادم کے…

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی نوپورشرما کو بڑا ریلیف دیدیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بے جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے سپریم کورٹ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ…