Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
گال: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں 30 رنز مکمل کرکے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
انہوں نے…
دورہ سری لنکا پر موجود فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو: (ویب ڈیسک) دورہ سری لنکا پر ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے گال ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔…
انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل انگلش بورڈ کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
کراچی: (ویب ڈیسک) پاک انگلینڈ سیریز سے قبل انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے سلسلے میں گزشتہ شب اسلام آباد سے کراچی پہنچنے…
رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانی گانے کا چربہ نکلا
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’برہماسترا‘‘ کا ریلیز ہونے والا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانے گانے کی کاپی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیسریا پاکستان کے مشہور گانے ’’لاری چھوٹی‘‘ کی دھن پر ترتیب دیا…
اداکارہ بابرہ شریف کے گھر چوری کی واردات ناکام
لاہور: (ویب ڈیسک) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے ۔
بابرہ شریف کا کہناہے کہ چار نامعلوم مسلح افراد ایک لڑکی کے ہمراہ ماسک پہنے گھر میں داخل ہوئے،گھر کے اندر لگے…
ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کیوں رکھا گیا؟
کراچی: (ویب ڈیسک) ہمایوں سعید نے بتایا ہے کہ انہوں نے محض مذاق میں’ لندن نہیں جاؤں گا‘ کہا تھا جس کے بعد یہ فلم بنانے کا خیال آیا۔
عید الاضحٰی پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹارہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’لندن نہیں جاؤں…
ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرکے بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔
تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میں نے…
سابق چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرکے لایا جائے گا: نور عالم خان
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عید کی چھٹیوں کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا، اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا…
الیکشن کمیشن پر حملے کی وجہ دھاندلی نہیں فارن فنڈنگ کے فیصلے کا خوف ہے: مریم
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ…
دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 100 افراد ڈوب گئے
ماچھکہ کے قریب دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 100 افراد ڈوب گئے۔
پولیس حکام کے مطابق صادق آباد میں ماچھکہ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ مسافر بارات لے کر…
