Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سخت معاشی فیصلے ضمنی انتخابات میں شکست کا باعث بنے، ن لیگ کو رپورٹ پیش

مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ پیش کردی گئی، عوام نے منحرف ارکان کو قبول نہیں کیا، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے جیسی وجوہات شکست کا باعث بنیں۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم شہباز…

امریکا پاکستان کے بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے 4 بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے۔ دو طرفہ تعلقات میں تجارت و سرمایہ کاری کو مرکزی جزو بنانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…

ضمنی الیکشن کے غیر متوقع نتائج؛ نواز ، زرداری اور فضل الرحمٰن کی ٹیلیفونک گفتگو

ملکی سیاست میں گہما گہمی کے دوران اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی اور اتحادی جماعتوں کی ناکامی کے بعد تازہ…

کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ فرنٹئیر کور بلوچستان کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دھماکے کا مقدمہ ایف سی بلوچستان کے حوالدار ظہیر احمد کی مدعیت مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا۔…

بلوچستان ،بارشیں، نقصانات ،بے ضابطگیاں

تیرہ جون سے 30 جون تک پری مون سون اور پھر 3جولائی سے اب تک جاری مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں ، طوفانی ہواﺅں کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں۔ صوبے کا دار الخلافہ کوئٹہ اور مضافات میں تباہی مچی۔ مکانات…

بلوچستان: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 10 افراد ہلاک

بلوچستان کے ژوب اور خضدار کے اضلاع میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے حکام نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ…

بھارتی تاجروں کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

بھارت کے تاجر اور دکانداروں نے مصنوعات اور خدمات پر ٹیکسز میں اضافے کے خلاف اگلے ہفتے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تجارتی گروپ کے حکام نے بتایا کہ جن مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جا رہا ہے ان…

امریکا: شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی شہر انڈیانا پولس کے باہر ایک شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں ایک بندوق بردار شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ میں انڈیانا پولس اسٹار کے حوالے سے بتایا گیا کہ گرین ووڈ پارک مال میں شام کو پیش…

آئندہ سال تل ابیب سے حج پروازیں سعودی عرب جائیں گی، اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سال اسرائیل سے حج پروازیں براہ راست سعودی عرب جائیں گی۔ علاقائی امور میں تعاون کے اسرائیلی وزیر عیساوی فریج کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں رہنے والے مسلمان اب حج کے لیے براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے اور…

یورپ میں ہیٹ ویو سے 238 افراد ہلاک

یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 238 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف ممالک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہزاروں فائر فائٹرز پرتگال، اسپین اور فرانس میں جنگل…