Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے: چینی قونصل جنرل
لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ سی پیک پر سست رفتاری کا کسی سے گلہ نہیں، اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے، یہ مشترکہ منصوبہ ہے۔
لاہور میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
استنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق
ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی…
جو بائیڈن ملاقات کے دوران چینی صدر سے ’ریڈ لائنز‘ طے کرنے کے خواہاں
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کشیدہ تعلقات پر ’ریڈ لائن‘ طے کرنے کی کوشش کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ پیر…
امریکی فضائیہ کے ایئرشو میں طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہولناک ویڈیو وائرل
امریکی شہر ڈیلاس میں یادگاری ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوم کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاس ایگزیکیٹو ایئرپورٹ پر فوجی دن کی مناسبت سے یادگاری ایئر شو…
بھارت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے، امریکا
امریکا کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے کہا ہے کہ بھارت جی-7 کی جانب سے عائد قیمت کی شرائط سمیت یا کسی بھی صورت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے بھارت اور امریکا کے…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، رپورٹ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جی 20 سمٹ کے باعث محمد بن سلمان کے دورے کا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 21 نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنا تھا، جس میں وزیراعظم شہباز…
نوازشریف کی اہم تقرری پر آصف زرداری، فضل الرحمان ،اختر مینگل سے مشاورت
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اہم تعیناتی پر سابق صدر آصف زرداری، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے مشاورت کی ہے۔
رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں…
آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا۔
لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اداروں کے درمیان جو تناؤ پیدا ہوا میں اُن غلط…
آرمی چیف کے عہدے کا فیصلہ لندن میں ہورہا ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔
یہ بات انہوں نے لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے لالہ موسی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے خطاب…
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔
عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اورملازم سلطان کو لاش…
