Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے، جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبر پختون خوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا۔…

وزیراعظم کا زرداری کو فون، پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے آپشنز پرغور

وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پنجاب میں رونما ہونے والی…

صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ ہوگا۔ واضح رہے کہ 3 نومبر…

توشہ خانہ کیس؛ حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے مزید کارروائی کے لیے نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری کی جا…

پاکستان اب ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ. جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے پاکستان اب ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرےگی مولانا فضل الرحمان کا دورہ بلوچستان انتہائی اہمیت کا…

کوئٹہ: تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک، وزیرداخلہ کا نوٹس

کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا۔ کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

کترینہ نے بھی کراچی کی وائرل لڑکی کے گانے ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

بالی ووڈ کی کوئین کترینہ کیف نے بھی کراچی کی لڑکی کے وائرل ڈانس پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے تو سرحد پار بھی اس کے خوب چرچے ہوتےہیں، ایسا ہی کچھ ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی کراچی کی لڑکی…

گلو کار فرحان خان کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

کوئٹہ: بلوچستان کے معروف نوجوان گلوکار فرحان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ، سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ فرحان خان کوئٹہ سے تعلق ر کھتے ہیں انہوں نے 2018 میں گلوکاری شروع کی ، ان کا پہلا گانا گلاب کے نام سے مشہور ہوا ، فرحان نے بلوچی، پشتو،…

بھارت؛ بلے باز نے ایک ہی اوور میں 43 رنز جڑ دیے

بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران بلے باز نے بولر کی خوب درگت بناتے ہوئے ایک ہی اوور میں 43 رنز جڑ دیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ای ایس پی این کرک انفو نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مہاراشٹرا کی ٹیم کے بلے باز رتوراج نے 49ویں اوور…

شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کیلیے بڑا نقصان ہے، ہیڈ کوچ انگلش ٹیم

 انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ اچھا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ میچ میں عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس…