Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ
راولپنڈی: سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔
جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ…
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کیوجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر
اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔
پاکستان میں شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور براؤزنگ میں پریشانی کا سامنا رہا۔ صارفین نے…
ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کا دبئی پولیس کو خط
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ نے دبئی پولیس کو خط لکھا ہے۔
خط کے متن کے مطابق ارشد شریف کو جاری کیے گئے ویزا اور ٹریول دستاویزات فراہم کیے جائیں، ارشد شریف کی دبئی میں رہائش کی تمام…
اسحاق ڈار کی مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے بینک آف چائنہ سے تعاون کی اپیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا…
ایچ ای سی کی نظرثانی شدہ انڈرگریجویٹ پالیسی سامنے آگئی
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دوسال قبل جاری انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری کردی.
اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دو سال قبل جاری کردہ انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد…
برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے، مردم شماری رپورٹ
لندن: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک…
یوکرین ایک نہ ایک روز نیٹو میں شامل ہو جائے گا؛ سیکرٹری جنرل
بخارست: مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ یوکرین ایک دن اس کا رکن بن جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ میں ہونے والے نیٹو کے دو روزہ اجلاس کا آغاز ہوگیا جس میں روس…
پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں آیا۔
انٹرویو میں آرمی چیف نے عسکری سفارت کاری ، مشرق وسطیٰ کے ممالک اور بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات اور ملک میں فوج کو ’غیر سیاسی‘ بنانے کے…
ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے اور ملک بھرمیں دہشت گردانہ حملوں کا اعلان
کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے رواں برس جون میں حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو ختم کرتے ہوئے اپنے عسکریت پسندوں کو ملک بھر میں دہشت گردانہ حملے کرنے کا حکم دے دیا۔
ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا…
زرتاج گل کا مریم نواز کو کھلا چیلنج
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے، عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔
