Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2022؛ سربیا اور کیمرون کا میچ تین تین گول سے برابر
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ جی میں سربیا اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔
کھیل کے دوران سربیا نے پہلا گول پہلے ہاف کے 29 ویں منٹ میں کیا جبکہ کیمرون نے پہلے ہاف کے اضافی وقت میں یکے بعد دیگرے دو گول کیے۔…
امریکی نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے انسٹاگرام پر لاش ٹھکانے لگانے کیلیے مدد مانگی
امریکا میں ایک 16 سالہ نوجوان نے نو عمر لڑکی کو بہیمانہ انداز میں قتل کرنے کے بعد انسٹاگرام پر اپنی ایک اور دوست کو ویڈیو کال کرکے لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے مدد مانگی تاہم گرل فرینڈ نے پولیس کو بتادیا۔
امریکی ریاست پنسلوانیا میں پولیس کو…
صومالیہ میں خوفناک بم دھماکے میں وزیر ماحولیات بال بال بچ گئے؛4 ہلاکتیں
صومالیہ کے دارالحکومت میں صدارتی محل کے نزدیک ایک ہوٹل میں ہونے والے 2 بم دھماکوں میں وزیر ماحولیات بال بال بچ گئے تاہم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب کا علاقہ…
مسلمان طالبعلم کو دہشتگرد کہنے والا ٹیچر معافی مانگنے پر مجبور
بھارتی پروفیسر نے کلاس کے دوران مسلم طالبعلم کودہشت گرد کہہ دیا، طالبعلم کے زبردست دلائل پر استاد معافی مانگنے پرمجبور، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ہندو ٹیچر نے بھری کلاس کے دوران مسلمان طالبعلم کو…
چین: سیاسی آزادی اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے متعدد مظاہرین گرفتار
چین میں سیاسی آزادیوں اور کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق چین کے اہم شہروں میں ہزاروں افراد نے جامعات کے…
یروشلم میں جھڑپیں، پوپ فرانسس کا اسرائیلی و فلسطینی حکام کو مذاکرات کا مشورہ
پوپ فرانسس نے یروشلم میں حالیہ مہلک بم حملوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی حکام پر زور دیا کہ وہ بات چیت کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں۔
سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اتوار کو عبادت سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس…
بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں نے بھی شکایات کی ہیں، وزیراعظم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے جنہیں دور کریں گے اور تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔
تجارتی حجم میں اضافے کے لیے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے…
پولیس والے اغوا کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلیے فائرنگ کی، مفرور ملزم خرم نثار
کراچی: ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ پولیس اہلکار پولیس وردی میں نہیں تھے، انہیں اغواکار سمجھ کر فائرنگ کی۔
ڈیفنس فیز5 میں پانچ روز…
پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا،…
روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…
