Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، سنگاپور اور دیگر آسیان ممالک آئی ٹی اور مالیاتی فیلڈ میں پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بے پناہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
دورۂ سنگا پور…
کراچی : سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ایک فرار
کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکو کو مار ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب فراز نامی شہری بینک سے 5 لاکھ…
ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
تحریری حکمنامے میں خصوصی جے آئی ٹی سے جنوری کے پہلے ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کا کھلی عدالت میں جائزہ لیا جائے گا۔
تحریری حکمنامے…
نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، ڈیلی میل کی معافی پر نواز شریف کا تبصرہ
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالی ہمیں سرخرو کررہے ہیں۔
لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مسلم لیگ ن…
چین اور سعودی عرب میں توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے
چین اور سعودی عرب نے توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے کرلیے۔
ہائیڈروجن توانائی، بلاواسطہ سرمایہ کاری کے معاہدوں سمیت مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور سمجھوتوں پر بھی دستخط کردیے گئے۔
چینی صدر شی جن پنگ کے دونوں وفود میں…
برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد…
توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک
اسلام آباد: توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔
مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں…
12 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا چچا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے…
میری ٹائم ایجنسی کی کارروائیاں، 3 ہفتوں میں 8 ارب روپے کی منشیات برآمد
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بحیرہ عرب میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات آپریشنز کرکے 8 ارب روپے کی منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی…
سانحہ بلدیہ؛ متاثرین کو معاوضہ یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت…
