Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی میں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز
کراچی: پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں سترہویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح کر دیا گیا اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا، پہلے ہی روز درجنوں اسکولوں کے طلباء و اساتذہ نے کتب میلے کا رخ کیا۔…
طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، دہشتگرد منظم ہوئے تو کارروائی کرینگے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا…
جرمنی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصبوبہ ناکام، فوجیوں سمیت 25 گرفتار
برلن: جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں چھاپا مار کارروائیوں میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی…
صدر مملکت کی کوشش کے باوجود حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، شاہ محمود
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے معاملات کے حل کیلیے صدر مملکت نے کردار ادا کرنے کی کوشش کی مگر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
زمان پارک میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں…
سکھر میں پیپلز بس کی آزمائشی سروس کا آغاز
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سکھر کے شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز بس کی کامیاب آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے سکھر میں بھی جدید پیپلز بس سروس کی آزمائشی سروس شروع کردی گئی ہے۔
اس حوالے…
اسلام آباد ایچ نائن کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایچ نائن میں اتوار بازار میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی جبکہ وزیر داخلہ نے نوٹس لے کرآگ بجھانے کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد کے ایچ نائن میں لگنے والے اتوار بازار…
سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کی درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوری سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے…
گاڑیوں میں سی این جی کے استعمال سے سالانہ 78 کروڑ ڈالرز کا فائدہ ہوسکتا ہے، غیاث عبداللہ
اسلام آباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت گاڑیوں میں پٹرول کی بجائے سی این جی کے استعمال کو یقینی بنائے تو سالانہ 778.93 ملین ڈالر کا فائدہ ہوسکتا ہے۔
یہ دعویٰ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما…
طالبان نے قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دیدی
کابل: طالبان نے افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سے پہلی بار ایک شخص کو سرعام پھانسی دیدی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ مغربی صوبے…
شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے
بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے…
