Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سپریم کورٹ؛ ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، تین ملزمان نامزد

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا  میں ارشد شریف کی ایف آئی آر میں تین افراد کو ملزم بنایا گیا ہے جن کے نام…

ظاہر جعفر کی ذہنی صحت پر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست؛ مدعی سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے. اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سرداراعجازاسحاق خان پر مشتمل بینچ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا کے…

11 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے دلائل طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیار کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔…

سکوک بانڈز کی ادائیگیاں ہوگئیں اب پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر

 اسلام آباد: وفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، اب پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،  وزیر…

رواں برس پاکستان کی ترسیلات میں 7.3 فیصد کمی متوقع ہے، رپورٹ

 اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جن میں افغان پناہ گزین بھی شامل ہیں۔  عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کو رواں برس ترسیلات کی مد میں 7.3 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔…

ایران میں حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید

تہران: ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی…

شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے…

توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔  پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف…

شاہ نواز امیرکا سارہ انعام کےقتل کا اعتراف، طلاق دینے کا دعویٰ

 اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے  شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں چالان…

ملزمان کو فرار سے روکنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر فیشل ٹیکنالوجی لگانے کا فیصلہ

  کراچی: ایف آئی اے نے ملزمان کو بیرون ملک فرار سے روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سےاستفادہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ مطلوب افراد کی نشاندہی وسراغ لگانے کے لیے فیشل ٹیکنالوجی کے…