Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک

لاہور: بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے بھارتی سانبھڑکوپکڑنے کی کوشش کی ،وہ جان بچانے کے لئے بھاگتا ہوا گہری کھائی میں جاگراجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ سردیوں کے موسم میں…

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ…

امریکا کی یوکرین کو جدید میزائل شکن سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل

 واشنگٹن: امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان کل متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں ایک اہم موڑ آگیا ہے۔ پہلی بار…

سونے کی قمیت 2350 روپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قمیت 2350 ر وپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت2350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 650 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2016 روپے اضافے…

آج سے پہلے کبھی ملک کے اتنے برے معاشی حالات نہیں تھے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج سے پہلے کبھی ملک کے اتنے برے معاشی حالات نہیں تھے، قوم کے عمل میں ہونا چاہیے کہ ہم کس سمت میں جارہے ہیں۔ لاہور میں عمران خان کا معاشی ٹیم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب…

پنجاب، کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر حکومتوں کی وفاق کیخلاف پریس کانفرنس

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ…

عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست کی…

عبدالاکبرچترالی نے حنا ربانی کھر سے متعلق متنازع بیان پر معذرت کرلی

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسلامی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کے دورہ افغانستان سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین ارکین…

خضدار، نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق

خضدار تحصیل نال میں ماربل مائن میں کام کے دوران پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ پیر کو تحصیل نال بیسار میں ماربل مائن میں کام کرتے ہوئے پتھر گر کر لگنے سے محمدسمالانی نا می شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال…

نصیر آباد بلدیاتی انتخابات، 87 امیدواران بلا مقابلہ کامیاب، 17 یوسیز میں مقابلہ 14 دسمبر کو ہوگا

نصیر آباد  بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ گہما گہمی مزید تیز ہوگئی مخصوص نشستوں کے لیے نصیرآباد کی پانچ تحصیلوں کی 44یونین کونسلوں میں 23یونین کونسلز میں 87امیدواران بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ 17یونین کونسلز میں 215امیدواروں کے درمیان…