Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلاول بھٹو سے یکجہتی کیلیے ملک گیر ریلیاں، مودی کا پتلا نذر آتش

 راولپنڈی: راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کے بیان ’مودی گجرات کا قصائی اور اب وزیراعظم…

وزیراعلیٰ کے پی عمران کا آلہ کار بننے کے بجائے صوبے کے امن پر توجہ دیں، رانا ثنا

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعث تشویش ہے، وزیراعلی امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور اپنے صوبے میں زیادہ اور زمان پارک میں کم وقت گزاریں۔  وزیر داخلہ رانا ثنا…

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

  کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے نجی کوریئر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی۔  انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں واقع…

کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد بونیر صوبائی حلقوں و میٹرپولیٹن کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں…

افغانستان کے ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19 جاں بحق اور 32 زخمی

کابل: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کی 129 کلومیٹر طویل سلنگ ٹنل میں سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے…

جیولین تھرو کے دوران نیزہ 14سالہ طالبعلم کی گردن میں گھس گیا

نئی دہلی: بھارتی اسکول میں جیولین تھرو کی مشق کے دوران جولین (نیزہ) میدان میں موجود طالب علم کی گردن میں گھس گیا۔ جیولین تھرو گیم کے دوران بچے کی گردن میں نیزہ گھسنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں اگلپور میں پیش…

بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائیگی، حنا ربانی کھر

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ لاہور واقعہ بھارت کی طرف سے پلان کیا گیا اور…

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔  کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کے دبائو پر دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے مشاورتی اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ 25 اکتوبر…

ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات؛ پیپلزپارٹی سے متعلق شکایات کے انبار

 اسلام آباد: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے وفد نے پیپلز پارٹی سے متعلق شکایات کے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے انبار لگا دئیے۔  متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی…

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات دس بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات دس بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی۔ ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالتی…