Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہرنائی میں تسلسل سے تخریب کاری کے واقعات پر ذمے دار ادارے رپورٹ دیں، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (یو این اے) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گذشتہ روز ہرنائی کے قریب مانگی کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کو بزدلانہ فعل قرار دیا اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی…
بلوچستان کو پاکستان کا مستقبل بنانا ہے تو اس کےلئے اس کا حق بھی دینا ہوگا، میر قدوس بزنجو
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی سے۔ مالی سال 2023-24کے بجٹ کے پاس ہونے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے عوام ارکان صوبائی اسمبلی اور محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک بیان میں…
تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ
تربت ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے آرمی پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
9 مئی: کسی کو سزائے موت نہیں ہوگی، ملزمان وکیل بھی کرسکیں گے، حکومت کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نو مئی کے ملزمان کو فوجی عدالت سے سزائے موت نہیں دی جائیگی اور انہیں وکیل مقرر کرنے کا موقع دیا جائیگا، اس یقین دہانی پر عدالت نے آئندہ سماعت تک فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی…
عید کے موقع پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
کراچی: عیدالاضحی کے موقع پر حکومت سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے عیدقرباں کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن تک کی معافی دے دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا…
کراچی میں ڈاکو 7 لاکھ مالیت کے بیل اور 2 قیمتی بکرے چھین کر لے گئے
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں مسلح افراد چوکیدار سمیت 5 افراد کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جانور لیکر فرار ہوگئے جبکہ عزیز آباد میں مسلح افراد دو قیمتی بکرے اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے…
محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا
کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
پیشگوئی کے…
پی ٹی آئی کے سابق وزیر خیبرپختونخوا اور سٹی میئر گرفتار
سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد اور سٹی میئر شاہد علی خان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکٹر امجد کے گھر پر چھاپہ مار کر نو مئی کے مقدمات میں نامزد دونوں…
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے کون سا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا؟ جانئے
اسلام آباد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین سے تحفے میں ملی قیمتی گھڑی ملی تھی جو انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کرا دی۔ واضح…
بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ،1 شہید ، 2 زخمی
راولپنڈی پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں1 شہری شہید اور2 زخمی ہو گئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج…
