Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی…
:نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی اور فریقین کے لئے آسانی پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے ۔ وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں…
پاکستان اور کویت کے درمیان تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی…
:پاکستان اور کویت نے تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج (پیر کو)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی، دفاع اور دونوں…
ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے جاری
:وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے جن میں سے اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ روپے سے زیادہ فنڈز خرچ کئے جاچکے ہیں ۔
پلاننگ کمیشن کی…
بانو قدسیہ کا یوم پیدائش ( کل ) منایا جائے گا
:ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز کی حامل ملک کی معروف افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کا یوم پیدائش (کل) 28نومبر منگل کو منایا جا ئے گا۔
بانو قدسیہ کے والد بدر الزماں گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے جن کا انتقال31سال کی عمر میں ہوگیا تھا۔ بانو قدسیہ…
پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے، وزارت قومی صحت
):وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔
پیر کو وزارت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہاگیا کہ حکومت جلد ہی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے عملے کی…
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔
پیر کو جاری اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 22 ہزار400 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام…
امام کعبہ کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ،صدر جامعہ نے امام کعبہ کو شاہ سلمان…
:امام کعبہ و سعودی عرب کی شاہی عدالتوں کے مشیر پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے انہیں مرد اور…
وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ
:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن معظم علی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی، ڈی جی بیورو آف امیگریشن اور…
پی ٹی وی قومی براڈ کاسٹر ہے، پی ٹی وی نے 59 سال میں شاندار سفر طے کیا، نگران وفاقی وزیر اطلاعات…
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے پاکستان ٹیلی ویژن کی 59 ویں سالگرہ پر پی ٹی وی کے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی قومی براڈ کاسٹر ہے جس نے 59 سال میں شاندار سفر طے کیا۔
یہ بات انہوں…
