Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی، کورونا کے سبب خالی ہوٹلوں میں رش

کراچی میں کورونا کے سبب تقریباً خالی رہنے والے ہوٹلز اب کھچا کھچ بھر گئے۔ ڈیفنس، کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں میں بکنگ کرا کر رہنا شروع کردیا ہے۔ ہوٹل انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمروں کی بکنگز ڈی ایچ اے اور کلفٹن میں پانی بھرنے اور بجلی…

بلوچستان، ایران اور افغان بارڈرز کو کھو ل دیا گیا

کوئٹہ:پاک افغان باب دوستی اور تفتان بارڈر کو دو روز بندش کے بعد کھول دیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر اور پاک ایران تفتان بارڈر کو محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا بارڈرز کو مکمل طور پر کھول دئیے…

مزید عرب رہنماؤں’ کے ساتھ تعلقات پر خفیہ بات چیت جاری ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے علاوہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر متعدد عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ بات چیت جاری ہیں۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے…

ابوظہبی: تاریخ میں‌ پہلی بار اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا

ابوظہبی:  سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیل کا مسافر طیارہ متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا ہے۔ اسرائیلی پرواز صہیونی اور امریکی حکام کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچی ہے۔ وفد میں امریکی صدر ٹرمپ…

اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔ اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ تیز ہوائیں 4 روز سے…

بھارت: توہین عدالت کے مجرم وکیل پر ایک روپے جرمانہ

بھارت کے چیف جسٹس نے ملک کے ممتاز وکیل اور شہری حقوق کے کارکن پرشانت بھوشن پر توہین عدالت کے مرتکب ہونے پر ایک روپے کا علامتی جرمانہ عائد کردیا۔ اس حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبدے نے کہا کہ اگر وہ 15 ستمبر تک جرمانہ ادا…

کورونا دنیا کے 8 لاکھ 48 ہزار لوگوں کی زندگیاں لے چکا

دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 8 لاکھ 48 ہزار سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، کورونا وائرس سے متاثرہ 2 کروڑ 53 لاکھ افراد میں سے ایک کروڑ 76 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو گئے۔ بھارت میں کورونا کے مزید 78 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے، جس کے بعد…

وزیراعظم کا یوم عاشور پر امن برقرار رکھنے پر قوم سے اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں یوم عاشور کے موقع پر امن و احترام برقرار رکھنے پر پوری قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک میں امن و احترام ملحوظ…

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش ادائیگیوں کے تحت صوبوں کے لئے حتمی تاریخ میں…