Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
برطانوی وزیراعظم کے والد کو بغیر ماسک خریداری مہنگی پڑ گئی، 200 پاؤنڈ جرمانہ عائد
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد کو ماسک پہنے بغیر خریداری مہنگی پڑ گئی، پولیس نے دوسو پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔
وزیراعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن نے مبینہ طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، قوانین کی خلاف ورزی پر بورس…
کویت:نئے امیر شیخ نواف نے حلف اٹھا لیا،شیخ صباح کی تدفین
کویت سٹی : کویت کی نیوزایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے امیر نے اپنے مختصر خطاب میں مرحوم امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں کویت کے مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو سپرد خاک کر دیا…
جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت پاکستان کی جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے۔
ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سیٹلائٹ گراوَنڈ اسٹیشن اسپارکو اسلام آباد کے دورے کے موقع پرکہی۔…
شہباز شریف ناکردہ گناہوں کی سزا میں قید ہیں، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے جواب دیں یہ سوغات کیوں قوم پر مسلط کی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال دیکھ…
حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانیہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ وزیراعظم نے سینئر وزرا کی کمیٹی بنا دی ہے۔ شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان، فواد چودھری، اسدعمر، شفقت محمود اور شیخ رشید پر…
مسلم لیگ (ن) کیخلاف مبینہ انتقامی کارروائیاں، عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے اور پارٹی کیخلاف کارروائیوں کو انتقامی قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف عالمی فورمز میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا…
منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار قائد حزب اختلاف…
بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا ۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کل سے پرائمری سکولز کھول دیئے جائینگے
موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
کوئٹہ : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے
افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے، ہمیں امن عمل کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے خبردار رہنا ہے، ہم افغان مہاجرین کی عزت و وقار سے واپسی کے خواہاں ہیں، بہترین مستقبل کیلئے ہمیں ماضی کی غلطیوں…
