Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایک ماہ کے دوران 8 بار لاہور کی فضاء آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہی

لاہور:   سموگ کے عفریت نے پھر سر اٹھا لیا۔ ایک ماہ کے دوران 8 بار لاہور کی فضاء آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہی، سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 367 ریکارڈ کیا گیا۔ طبی ماہرین نے شہر کی فضاء کو غیر صحت بخش قرار دے دیا۔ سب سے زیادہ ایئر…

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 29 اکتوبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد:   انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرا دیئے…

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد:   شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بعض جماعتیں اپنے مفاد کیلئے عوام کو قومی اداروں…

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: مسلمانوں کی دل آزاری، فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:   پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کسی صورت برداشت نہیں، ناموس رسالت ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے…

بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ دار جماعتیں پی ڈی ایم کے اسٹیج پر بیٹھی تھیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارے میں جذباتی تقاریر ہم سنتے رہتے ہیں لیکن اچھا ہوتا کہ بلوچستان میں اپنے کرائے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کر کے عوام کے سامنے اپنا مؤقف رکھتے تو لوگ اسے سنجیدگی سے لیتے۔ پریس…

پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا

پنجگور:  پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا ٹماٹر فی کلو 150سے 180 تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں مہنگاہی سے غریب طبقے اور کم آمدنی والے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں آٹے چینی چاول خوردنی تیل…

کوئٹہ و گردنواح میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات…

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شبعہ معدہ، جگر اور آنت کے پروفیسر پر صوبائی وزیر کے مسلح اہلکاروں کے حملے کا معاملہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی واقعے میں ملوث…

بھارتی قبضے کے 73سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا کل یوم سیاہ : آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی : علی گیلانی

سری نگر :  بھارتی قبضے کے 73سال ہونے پر کنٹرول لائن کے آر پار اور دنیابھر میں مقیم کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے ۔حریت لیڈرسید علی گیلانی نے کہاآزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت نے 27اکتوبر1947ء کو تقسیم بر صغیر کے…

جنگ میں پہل نہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں ،جہاں سے خطرہ ہو گا حملہ کر دینگے: بھارت

ئی دہلی: چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت جانب سے گیدڑ بھبکیاں جاری ہیں بھارت نے دوبارہ خطے کا امن تباہ کرنے کیلئے دھمکیاں دینا شروع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے ’نیا انڈیا‘ کے…