Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خو د کو قرنطینہ کرلیا

کراچی:   پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کر دی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو…

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ دیا گیا۔ ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیےمقامی شہریوں نے دالبندین کے قریب روڈ پر اُونٹ ذبح کردیا، اس موقع پر حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی دعا بھی کرائی گئی۔…

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی

امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔ چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے نومنتخب صدر امریکا کے نام جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا ہے…

آسٹریلیا: افغان قیدیوں کی ہلاکتوں پر 10 فوجیوں کو برطرفی کا نوٹس

آسٹریلیائی نشریاتی کارپوریشن (اے بی سی) کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں غیر قانونی ہلاکتوں کے مصدقہ شواہد پر رپورٹ کے اجراء کے بعد اسپیشل فورس کے 10 جوانوں کو معطل کرنے کے نوٹس جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز…

چینی صدر نے جوبائیڈن کو انتخابات میں‌ کامیابی کی مبارکباد دیدی

بیجنگ:  چین کے صدر شی جن پنگ نے بالآخر نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دیدی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ٹیلی گرام میں صدر شی نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن و ترقی کے فروغ کیلئے کشیدگی یا محاذ آرائی سے گریز، باہمی…

جرمن چانسلر کے دفتر سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، ملزم گرفتار

برلن: جرمنی میں ایک شخص نے چانسلر اینگلا مرکل کے دفتر سے گاڑی ٹکرا دی، گاڑی کی سائیڈ پر جرمن چانسلر کےخلاف نعرے درج تھے۔ جرمن پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، گاڑی کی ایک طرف درج تھا کہ “تم بچوں اور بوڑھوں کے قاتل ہو” اور…

چینی صدر نے مبارکباددیدی

بیجنگ  :  چینی میڈیا کے مطابق اپنے ٹیلی گرام میں صدر شی نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن و ترقی کے فروغ کیلئے کشیدگی یا محاذ آرائی سے گریز، باہمی احترام کے پاسداری کریں جوکہ باہمی مفاد پر مبنی تعاون کی روح ہے ۔ مبارکباد

اپوزیشن لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، جلسوں سے کچھ نہیں ہونا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لوگوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہی ہے اور جلسوں سے کچھ نہیں ہونا۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ملک میں اب کورونا سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور…

پاک فوج کے 6میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…