Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 56 لاکھ دو سو سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 13 ہزار 129 اموات ہوئی ہیں۔
دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 54 لاکھ 31 ہزار 944 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 86 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔…
بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔
غیرملکی ویب چینل کو انٹرویو دیتے…
ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی…
صدر مملکت کا 4دسمبر کو ملک بھر میں یوم دعا منانے کا اعلان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس کے ملک میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر جمعہ 4 دسمبر کو ملک بھر میں یوم دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔
ایوان صدر میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علما سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ…
‘خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خصوصی…
بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 39 اموات
کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ بھارت کو عدالتی کارروائی پر اعتراض ہے تو وکیل کے ذریعے آگاہ کرے۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق وکیل…
لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع
لاہور: قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔
نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تین مختلف شکایات موصول ہوئی، 3 دسمبر 2019 کو آمدن سے زائد اثاثوں کے خلاف انکوائری…
کورونا کیسز: حکومت کا مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا کیسز میں شدت کے بعد حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے نئے ایس او پیز بھی تیار کیے جائیں گے۔
صدر مملکت عارف علوی نے چاروں گور نر اور علماء کی ویڈیو کانفرنس آج بلا…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کے 3 گواہوں کو جرح کے لیے آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفنرنسکی…
