Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، اطلاق آج شام ہوگا
پشاور : پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر مزید پانچ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، لاک ڈاؤن آج شام 6 بجے نافذ ہوگا۔
پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 5 علاقوں میں سمارٹ لاک…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات، 2432 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 45 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 908 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
عمران خان کی ناکام حکومت نے عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے : مولانا واسع
لورالائی: جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناکام حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچاکر عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے خارجہ پالیسی کی ناکامی کے باعث…
کوئٹہ سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2افراد زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بس کلینر سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں
گوادر بندرگاہ سے علاقائی روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہوگا۔
انہوں نے یہ بات اپنی زیرصدارت گوادر پورٹ پر ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں وفاقی وزیرعلی زیدی، مشیر تجارت…
مالدیپ پرآپ کا ذاتی جزیرہ، 24 گھنٹے کا کرایہ 80 ہزارڈالر
مالدیپ اس وقت 1200 جزائر کا ملک ہے جس میں دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں۔ پوری دنیا میں کووڈ 19 کی وبا کے تناظر میں یہاں لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آپ ایک پورا جزیرہ بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک رات ٹھہرنے کا معاوضہ…
کورونا :بائیڈن کا 1 کھرب 90 لاکھ ڈالر کے ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان
واشنگٹن ، لندن،بیجنگ : نو منتخب صدر جوبائیڈن نے امریکی معیشت بچانے کیلئے ایک کھرب 90لاکھ ڈالر کے کورونا ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان کردیا،
جو بائیڈن کی صدارت کے پہلے 100دنوں میں ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔امریکن ریسکیو…
فلسطین میں 15سال بعد الیکشن کا اعلان،مئی اور جولائی میں پولنگ
راملہ : فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین…
ایک اور کشمیر ی خاتون جو بائیڈن انتظامیہ میں شامل
واشنگٹن : سمیرا فاضلی نئی امریکی انتظامیہ میں نیشنل اکنامک کونسل کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہوں گی، کے پی آئی کے مطابق سری نگر کی رہائشی سمیرا فاضلی ہارورڈ کالج کی لا گریجو ا یٹ ہیں ، وہ اپنے شوہر اور3بچوں کے ساتھ جارجیا میں رہائش پذیر ہیں۔یاد رہے…
بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، کسان رہنماؤں کا ڈٹے رہنے کا اعلان
نئی دلی : بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماؤں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنے کا اعلان کیا…
