Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم یہ جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں: ٹرمپ
ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، اے آئی انسانیت کےخلاف ہوگئی تو ہمارے پاس اسے روکنےکے لیے کچھ نہ کچھ ہوگا ۔
اقوام متحدہ کا ایران میں شادی کی تقریب پر حملے پر تشویش کا اظہار
کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل کو خاص طور پر شہری ہلاکتوں کی اطلاعات پر تشویش ہے، جن میں شادی کی ایک تقریب پر حملہ بھی شامل ہے، شہریوں پر حملے کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہیں۔
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا، تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات پارلیمانی کمیشن برائے صحت کے رکن چارلس ہونورِس نے بتائی، ان کیسز میں اس ہفتے مشرقی جاوا صوبے کے 500 سے زائد طلبہ شامل ہیں۔
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی پرچم بردار ٹینکر کو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے 2 فلپائنی ارکان ہلاک ہوئے۔
ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار ہیں، ایران کے خلاف نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی۔
ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے سے صرف دو ہفتے دور تھا، اسی لیے امریکا نے ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے دیے جاتے تو وہ…
روسی صدر پیوٹن کا امریکا کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان
روسی صدر پیوٹن نے بشکیک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فراہم کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری ہے، ماسکو تہران کے ساتھ اپنے رابطے اور تعاون جاری رکھے گا۔
پیوٹن نے امریکا…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ
خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ یعنی 0.92 فیصد اضافے کے بعد 95.52 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔
ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ایران کوئی بے وقعت معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی
ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر امریکا نے حملے کئے، امریکی فضائی حملوں کے جواب میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔
مشترکہ بیان…
