Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
گلوبل گیمبٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغانستان اور عراق میں اتحادی افواج کے کمانڈر رہنے والے جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں موجود فوجی اڈے اور…
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ ’یہ آبدوز آبنائے ہرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔
نیپال: سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔
نیپالی میڈیا کے مطابق نیپال کے ضلع نواکوٹ میں سیلاب سے تباہ شدہ ایک چار منزلہ مکان کے ملبے سے 60 سالہ خاتون کو زندہ نکالا گیا۔
رپورٹ کے…
روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں، امریکی خصوصی ایلچی ماسکو پہنچ گئے
امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس یوکرین جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں ماسکو پہنچ گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے آج ملاقات کریں گے۔
روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر…
یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ تباہ
یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایف-4 فینٹم طیارہ دارالحکومت ایتھنز کے قریب تناگرا ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوا، طیارہ تماشائیوں سے چند سو میٹر دور گر کر تباہ ہوا تاہم…
کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلنے کا سبب بننے لگا، نئی تحقیق میں انکشاف
ایورسٹ بیس کیمپ میں ایندھن کے استعمال اور گلیشیئر پر براہِ راست پیشاب کیے جانے سے ہر سال تقریباً 2 ہزار 500 ٹن برف اور برفانی تودے پگھلنے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
بیان میں اسماعیل بقائی نے امریکی شہریوں سے ایران جنگ کے دوران قرض معافی کی تجویز سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں جنگ کیلئے امریکی شہریوں کو مالی مراعات دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل پائپ لائنز آبنائے ہرمز کا متبادل بن سکتی ہیں، شام کے راستے تیل کی ترسیل بھی ایک متبادل ہے جبکہ تیل بردار ٹرک شام سے گزرتے ہیں، آبنائے ہرمز کی اہمیت کم کرنے کیلئے کئی متبادل موجود…
امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کیے جائیں گے، سعودی عرب کو ایکسٹینڈڈ رینج جے ڈی ای ایمز کی فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔
چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس
وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے تیار ہے۔
