Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اقوامِ متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا

اقوامِ متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد میں روایتی مرکیٹر نقشے کی جگہ Equal Earth نقشہ اپنانے کی حمایت کی گئی، بھارت سمیت 164 ممالک نے اقوامِ متحدہ کے معیاری Equal Earth نقشے کے حق میں ووٹ دیا، اقوام متحدہ کے معیاری ایکول ارتھ نقشے نے…

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

آسٹریا میں تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے کے ساتھ ہی 14 سال سے کم عمر طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ آسٹریا کی تین جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے اسکولوں میں اس پابندی کی تجویز پیش کی تھی، حکمران اتحاد کا مؤقف تھا کہ…

اسرائیلی اشتعال انگیزی سے شروع جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے: اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزی سے شروع ہونے والی جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے۔ رجب طیب اردوان کے مطابق جنگ کا خمیازہ ایرانی عوام اور خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ انہوں…

امریکی بحری جہازوں کیلئے خطے میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہے گی: ایران

ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی بحری جہازوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہوگی۔ ابراہیم رضائی کے مطابق ایران نے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے جبکہ جنگ کے…

ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، نیو میکسیکو کا نام نیو امریکا ہونا چاہئے، نیو امریکا نام ریاست کے لیے زیادہ باوقار اور خوبصورت ہے۔

پاکستان اور مصر کا امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کیلئے دوبارہ کوششیں تیز کرنے پر زور

پاکستان اور مصر نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کرنے اور تنازع پھیلنے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون…

‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے…

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کے حوالے سے عائد الزامات کو ایک حقیقی جنگ کا آغاز قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ وہ بنیادی طور پر ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کر رہے ہیں، تاریخ سے بالکل کوئی سبق…

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

مصری عدالت نے منشیات کے مقدمے میں مشہور ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ اور دیگر 11 ملزمان کو ایک منظم مجرمانہ گروہ تشکیل دینے، منشیات کی تیاری کے لیے مواد حاصل…

ابوظبی میں منعقدہ نمائش میں نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام

ابوظبی انٹرنیشنل ہنٹنگ اینڈ ایکوسٹرین ایگزیبیشن میں نایاب باز ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الٹرا وائٹ پیور گیر گرموشا نسل کا ایک نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلا ہوا ہے جو اس سال نمائش میں نیلام ہونے والا اب…