Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب میں کارکن سادہ کاغذ پر دستخط نہ کریں، وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
ریاض : سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے کارکنوں کے معاہدہِ ملازمت کو ڈیجیٹل طریقے سے وزارت کی ویب سائٹ پر درج کرانے کے لیے مرحلہ وار سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔
ریاض سیزن میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی
ریاض: جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی کے نگران اعلی ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ اب تک ریاض سیزن میں آنے والوں کی تعداد 80 لاکھ تجاوز کر چکی ہے
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرے
پیرس: فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری ر ہا
چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک تجارتی معاہدہ ممکن ہے، رابرٹ اوبرائن
ورجینیا: امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک ابتدائی تجارتی معاہدہ ممکن ہے
فرانس، لاکھوں خواتین کا صنفی تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج
پیرس: فرانس میں لاکھوں خواتین نے صنفی تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا
ہانگ کانگ بارے امریکی کانگرس کی قانون سازی کی مذمت
اوٹاوا : کینیڈا میں چین کے سفیر کانگ پائی وو نے امریکی کانگرس کی طرف سے ہانگ کانگ کے بارے میں حالیہ قانون سازی کی مذمت کی ہے
تائیوان میں لیڈر شپ انتخابات 11 جنوری کو ہونگے
تائی پی: تائیوان میں 2020لیڈر شپ الیکشن 11جنوری2020 کو کرانے کا اعلان کیاگیا ہے جس کیلئے تین سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگیا،
شام میں پہلی کینسر دوا ساز فیکٹری کا افتتاح
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں ملک کی پہلی کینسر دوا ساز فیکٹری کا افتتاح کیاگیاہے
امریکی اورمتحدہ عرب امارات کے وزائے خارجہ کی ملاقات
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زیدالنہیان نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ایران اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا
چینی صدر شی سے سابق امریکی وزیر خارجہ ہینری کسنجر کی ملاقات
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے سابق امریکی وزیرخارجہ ہینری کسنجرسے ملاقات کی،صدر شی نے توقع ظاہر کی کہ تجربہ کار سفارتکارکئی برسوں تک صحت مند زندگی کا لطف اٹھائے گا
