Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا، ایوانِ نمائندگان میں کشمیر پر قرارداد، مداخلت کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں مسلم کانگریس وومن نے کشمیر سے متعلق قرارداد پیش کردی، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے
سعودی شہزادی بسمہ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا،مختلف آراء زیر گردش
ریاض: سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی گزشتہ 7 ماہ سے لاپتہ ہیں جن سے متعلق خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں
دہشت گردی سے جانی نقصان،افغانستان پہلے، پاکستان کا پانچواں نمبر
واشنگٹن: پاکستان میں امن و امان کی صورت حال ہرگزرتے سال کے ساتھ بہترہونے لگی
سنگاپور 30واں عالمی فلم میلہ شروع ہوگیا
سنگاپور: سنگاپور عالمی فلم میلہ (ایس جی آئی ایف ایف )گزشتہ رات کیپیٹل تھیٹر میں فلم ویٹ سیزن کے سنگاپور پریمیر کے ساتھ شروع ہوگیا،
قاہرہ میں 41ویں عالمی فلمی میلے کا افتتاح
قاہرہ: قاہرہ کا 41واں عالمی فلم میلہ گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہوگیا،
چین ، امریکہ اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں قریبی رابطہ برقراررکھیں گی
بیجنگ: چین اور امریکہ کی اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں آپس میں قریبی رابطے برقرار رکھنا جاری رکھیں گی
شام ،اسرائیلی فضائی حملے،6غیر ملکیوں سمیت 23افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے شام میں ایرانی فورسز اور شامی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جبکہ مبصرین کے گروہ کا کہنا ہے
شنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیا
شنگھائی: شنگھائی نے غیر ملکی فنڈ سے تعمیر ہونے والے 35 تحقیقی و ترقیاتی مراکزاورشہر میں کثیر الملکی کارپوریشنوں کے علاقائی ہیڈ
کوارٹرز کا اعلان کیاہے
چینی کمپنی نے سیٹلائٹ سروس پلیٹ فارم لانچ کر دیا
ووہان: ایک چینی کمپنی نے صارفین کیسیٹلائٹ وسائل تک آسان رسائی کیلئے گزشتہ روز سیٹلائٹ سروس پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے
بحری جہازوں میں تصادم،تائیوانی مال بردار جہاز ڈوب گیا
فزہو : چین میں لینڈ کے صوبے فوجیان کے ساحل میں ایک مال بردار تائیوانی جہاز ڈوب گیا جس پر9 افراد سوار تھے ریسکیو کارروائی کے دوران عملے کے 7 افراد کو بچا لیا گیا ہے
