Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین، ووہان میں نوول کروناوائرس ویکسین کی پیداوار کیلئے کارخانے کی تعمیر مکمل
ووہان: چین کے قومی دواسازی گروپ (سائنوفارم) کے مطابق چین نے وبا کے دوران سب سے زیادہ متاثرہ علاقے ووہان میں تحقیقاتی لیبارٹری اور نوول کروناوائرس ویکسین کے پیداواری کارخانہ پرمشتمل ایک کمپلیکس کی تعمیر مکمل کرلی ہے۔
ایکواڈور، سماجی فاصلے کی مانیٹرنگ کیلیے سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال
کوئٹو: ایکواڈور میں سماجی فاصلے کی مانیٹرنگ کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔ملک بھر میں کیمروں کے ذریعے مارکیٹوں میں لوگوں کے درمیان سماجی فاصلے کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔
انڈونیشیا،پیسے مانگنے کیلئے فقیروں کا انوکھا روپ
جکارتہ: انڈونیشیا میں بھکاریوں نے بھیک مانگنے کا انوکھا انداز اپنا لیا ہے،یہ فقیر سلور رنگ میں نظر آتے ہیں ،انہیں’’سلور مین‘‘کا نام دیا گیا ہے
ایران میں دھماکہ، خواتین سمیت19افراد جاں بحق،متعدد زخمی
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران کے ایک میڈیکل کلینک میں دھماکہ سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں۔
کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور،امریکا پورے یورپ کے اسٹاک پر قابض
واشنگٹن: امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا ہے جس کے سبب برطانیہ اور یورپ کے مریض دوا سے محروم رہیں گے، اگلے 3ماہ تک کورونا کے خلاف کارگر سمجھی جانی والی…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی جارحیت میں تیزی، مزید 2کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپوراوررجوری میں سرچ آپریشن کی آڑمیں ایک بارپھر2کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا گیا
امریکا،تمہارا قد کتنا لمبا ہے پوچھنے پر دو نوجوان قتل
واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام نوجوان نے قد کتنا لمبا ہے پوچھنے پر دو کم عمر لڑکوں کو گولی مار قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست شکاگو کے جنوبی علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں تین نا بالغ لڑکے ایک اسٹور پر…
مصر، اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7مریض ہلاک،7کارکن سمیت کئی افراد زخمی
قاہرہ: مصر کے ایک نجی اسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں اسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ جھلس گئے
106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب
ریاض: سعودی عرب میں 106 سالہ خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں، گورنر شہزادہ فیصل بن خالد نے ویڈیو کال کر کے بزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی۔
بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، نیپالی وزیراعظم
کھٹمنڈ: نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، مجھے ہٹانے کے منصوبے پر عمل پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔
