Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
خلا کی خوشبو اب عام انسان کی پہنچ میں، ناسا نے خلائی خوشبو والا پرفیوم تیار کر لیا
کیلیفورنی: زمین پر رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی اس بات پر تجسس ہوتا ہے کہ خلا کیسی ہے، وہاں کی خوشبو کیسی ہے؟ اور وہ خلا باز کے تجربے کو خود بھی محسوس کرنا چاہتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی فائرنگ ،2کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے، رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔
بنگلا دیش ؛ دو کشتیوں کے درمیان تصادم سے 23 مسافر ہلاک
ڈھاکا: بنگلا دیش کے ایک دریا میں دو مسافر بردار کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 23 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 12 افراد تیر کر دریا کنارے پہنچنے میں کامیاب رہے۔
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان
سری نگر: ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق تحریک حریت کے بانی اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام میں چیئرمین شپ سے…
ایران میں امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری، انٹرپول سے گرفتاری کا مطالبہ
تہران: ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت 30…
اسرائیل، اقوام متحدہ کی گاڑی میں ’’جنسی تعلق‘‘کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز
تل ابیب: اسرائیل میں اقوام متحدہ کی گاڑی میں 'جنسی تعلق' کی فوٹیج وائرل ہونے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اسرائیل کے مرکزی شہر تل ابیب کی مرکزی سڑک پر اقوام متحدہ…
میانمار،رخائن میں فوجی آپریشن کی تیاریاں، ہزاروں شہری بے گھر
نیپیدائو: میانمار کی فوج نے مغربی ریاست رخائن میں آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے بعد ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر علاقے سے ہجرت کرگئے،دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ حکم سرحدی امور کے عہدیداروں کی جانب سے جاری کیا گیا تھا جو…
چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں، انعام پائیں، ناسا کا اعلان
کیلیفورنیا: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لیے ہزاروں ڈالرز کے انعامات کا اعلان کر دیا۔ناسا کے مطابق جو شخص مائیکرو گریویٹی اور چاند پر کام کرنے والا کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرے گا
مقبوضہ کشمیر میں بچے کی شہادت انسانی حقوق کی بد ترین خاف ورزی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی پر…
لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے، معصوم بچے کی شہادت انسانی حقوق کی بدترین خلاف وزری ہے،بھارتی حکومت بچے کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کرائے، بچے کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی…
نوول کروناوائرس کیخلاف لڑائی میں ملازمتیں اولین ترجیح ہے : وزیراعظم سنگاپور
سنگاپو: سنگاپور کے وزیراعظم لی ھسین لونگ نے کہا ہے کہ ملازمتوں کا تحفظ اور ان کے مواقع پیدا کرنا سنگا پور کی اولین ترجیح ہے
