Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یوکرین کے مفتی اعظم فوجی وردی پہن کر روس سے لڑنے میدان میں آگئے

یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو بھی فوجی وردی پہن کر روسی فوج کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں آ گئے۔روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد صدر ولودومیر زیلینسکی نے ملک چھوڑنے کی امریکی پیشکش مسترد کرتے ہوئے عوام سے روس کے خلاف لڑنے کی…

عراق میزائل حملہ: ’اسرائیل سے بدلہ لینے کے لیے سٹرٹیجک مرکز کو نشانہ بنایا‘، ایرانی پاسداران انقلاب

عراقی کردستان کے دارالحکومت اربل میں امریکی قونصل خانے پر میزائل حملے کی ذمہ داری ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسداران انقلاب نے قبول کر لی ہے۔ اتوار کی صبح عراقی سیکورٹی حکام نے اعلان کیا کہ شمالی عراقی کردستان کے علاقے اربل پر…

بھارت میں سرعام اوباش نوجوانوں نے 2 خواتین کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا

بھوپال: بھارت میں مقامی فیسٹیول کے دوران اوباش نوجوانوں کے گروہ نے دو خواتین کا سرعام جنسی استحصال کیا جب کہ دیگر تماش بینوں کی طرح ویڈیوز بناتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مقامی فیسٹیول کے دوران دو خواتین کا جنسی…

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات معطل کر دیے

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات معطل کردیے، ایرانی ویب سائٹ کے مطابق ایران نے یک طرفہ طور پر سعودی عرب سے بات چیت معطل کی ہے۔ ایرانی ویب سائٹ پر مذاکرات معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی میڈیا دفتر…

روس کا یوکرین کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر حملہ؛ 35 ہلاک اور 134 زخمی

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر…

مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی

سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سماجی فاصلے کے بغیرنمازادا کی۔ سعودی عرب کی وزارت حج اورعمرہ کے ترجمان  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا  …

چین اور انڈیا سمیت ایشیائی ممالک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق کیوں نہیں؟

روس نے جب سے یوکرین پر حملہ کیا ہے وہ دنیا میں سب سے زیادہ عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ ایشیائی ممالک میں سے صرف چند کے ایک کے سوا کسی ملک نے روس کے خلاف کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے۔ چین نے یوکرین پر روسی حملے…

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں81 ملزمان کا سر قلم

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں اور سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے، سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل، بارودی سرنگیں بچھانے، اغوا، تشدد، عصمت…

یوکرین میں امداد اور انسانی انخلا کیلئے راہداریاں بنانا ضروری ہے، نیٹو چیف

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ابھی اس وقت یوکرین میں امداد اور انخلا کیلئے انسانی ہمدردی کی راہداریاں بنانا ضروری ہے۔  نیٹو چیف نے ان خیالات کا اظہار ترکی میں ایک فورم کی سائیڈلائن پر خبر ایجنسی سے گفتگو کے دوران کیا۔ ان کا…

فوکو شیما کے تباہ کن زلزلے کے 11 سال مکمل ہونے پر جاپان میں سوگ منایا گیا

11 مارچ کو جاپانی تاریخ کے بد ترین زلزلے اور سونامی کو 11 سال مکمل ہونے پر 15 ہزار سے زائد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہونے والوں کی یاد کے طور پر منایا گیا۔  تفصیلات کے مطابق جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں تباہ کن زلزلے اور سونامی میں لقمہ اجل…