Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکا نے اپنے ملک میں قائم افغان سفارتخانے اور قونصل خانوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مراکز 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں امریکی حکام نے افغان سفارت کاروں سے ملاقات کی تاکہ انہیں 3 افغان سفارتی دفاتر کو…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں پھر بربریت ، بلا اشتعال فائرنگ سے 3 نوجوان شہید

سرینگر : بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں سرینگر کے علاقے نوگام کا محاصرہ کیا اور گھر…

روس نے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں

ماسکو : روس کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ…

بھارتی میزائل چلنے کا واقعہ؛ امریکا اور چین کی پاکستان کے مؤقف کی حمایت

واشنگٹن / بیجنگ: امریکا اور چین نے میزائل واقعے پر بھارت اور پاکستان کو ایک دوسرے سے براہ راست مذاکرات کرنے کی تجویز دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کو غلطی تسلیم کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ معمول…

بھارت؛ مسلم طالبہ نے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر آج…

جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاں

یوکرین کی خاتون اول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسے ’خواتین کی مزاحمت‘ کا نام دیا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا سوشل میڈیا پر خواتین کی کوششوں کو نمایاں کرنے والی تصاویر شیئر کر رہی…

دنیا کی لمبی ترین گاڑی میں ہیلی پیڈ بھی شامل

واشنگٹن : دنیا کی لمبی ترین گاڑی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ امریکن ڈریم کے نام سے مشہور گاڑی کو متعدد فلموں میں استعمال کیا گیا…

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

ریاض : عرب یونین برائے فلکیات کے رکن ڈاکٹر الابراہیمی الجروان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان کا چاند یکم اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ایمریٹس سوسائٹی کے چیئرمین اور عرب یونین برائے فلکیات کے رکن…

انڈیا : انتہا پسند ہندوئوں نے مزار کی بے حرمتی کردی

نئی دہلی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے نرمداپورم ضلع میں انتہا پسند ہندوئوں نے مزار کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کے سبز رنگ کو اپنے مذہبی رنگ میں تبدیل کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ صورتحال…

سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن : سابق امریکی صدرباراک اوباماکورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باراک اوباما نے بتایا کہ میراکوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، کچھ دنوں سےگلےمیں خراش…