Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

طالبان کا اقوام متحدہ کے افغانستان میں امدادی کام جاری رکھنے کے فیصلہ کا خیرمقدم

کابل: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نارروے نے افغانستان…

جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی…

گجرات میں مسلم طلبا کی مشکلات میں اضافہ؛ بھگوت گیتا نصاب کا حصہ بنادی گئی

نئی دہلی: بھارتی گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے چھٹی تا بارہویں جماعتوں کے نصاب میں ہندوؤں کی مقدس کتاب ’بھگوت گیتا‘ کو پڑھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا…

کویت جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری

کویت سٹی: کویت میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں اور ساتھ ہی تین ماہ کا انٹری ویزہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد تمام پابندیاں ہٹا دی ہیں اور…

یو اے ای کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق بحری…

امریکی صدرنے پوٹن کوجنگی مجرم قراردے دیا

 امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کے صدرولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگومیں کہا کہ یوکرین پرحملے کے ذمہ دارروسی صدرولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی پرمیں انہیں جنگی مجرم سمجھتا ہوں۔ وائٹ…

یوکرین کا ماریوپول میں مسجد پر حملے کا الزام، روس کی تردید

روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول کی مسجد میں 80 پناہ گزینوں پر حملےکی تردید کر دی۔ یوکرین کے وزیر کی جانب سے ماریوپول میں مسجد پر روس کے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مسجد سلطان سلیمان میں درجنوں بچوں سمیت 80 پناہ گزین موجود تھے۔…

جدید ٹینالوجی سے بینائی سے محروم شخص کی بینائی دوبارہ بحال

پیرس : سعودی ڈاکٹر نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بینائی سے محروم فرانسیسی شہری کی بینائی بحال کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ڈاکٹر ابوخشبہ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی طرف سے اسکالر شپ پر اعلی تعلیم کیلئے فرانس میں…

یوکرین اور روس امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے پُرامید

کیف: روس اور یوکرین نے تین ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران امن مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین نے امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ امن مذاکرات کے تین ادوار میں…

روسی ٹیلی ویژن پر آن ایئر مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد

روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر  صدر ولادیمیر پیوٹن اور  روسی فوج کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کئی سالوں تک سرکاری ٹی وی پر اسکرین کے ذریعے جھوٹ نشر کرکےعوام کو گمراہ کرنے پر…