Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں : ترکی

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو  نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے…

روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ…

عوام کو نوروز منانے سے نہیں روکیں گے لیکن سرکاری طور پر نہیں منائیں گے: طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت افغان عوام کو نوروز کا تہوار منانے سے نہیں روکے گی لیکن طالبان حکومت سرکاری طور پر بھی نوروز نہیں منائے گی۔ انھوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم کوئی…

رمضان اور عیدالفطر کب ہوگی ؟ ماہر ملکیات کی پیش گوئی

کویت : ماہر فلکیات عادل المرزوق کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلا روزہ ہفتہ 2 اپریل کو ہوگا جبکہ عیدالفطر 2 مئی 2022 کو ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند یکم مئی کو نہیں نظر آسکے…

روسی فوج نے یوکرین حملے میں کون سی غلطیاں کیں؟

روس کی فوج دنیا کی بڑی اور طاقتور مسلح فوج میں سے ایک ہے لیکن یہ یوکرین پر اس کے ابتدائی حملے میں ثابت نہیں ہوا۔ بہت سے مغربی عسکری تجزیہ کار میدان جنگ میں اس کی اب تک کی کارکردگی پر حیران ہیں، جن میں سے ایک نے اسے ‘مایوس کن’ قرار دیا ہے۔…

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سےلمبا پل کھول دیا

 ترکی میں  یورپ اورایشیا کوملانے والے  دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طورپرپل…

بائیڈن کے اصرار کے باوجود چین کا روس کی مذمت سے انکار

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے جلد خاتمے زور دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ چین نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی تواسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی ویڈیو کال پر کی جانے والی گفتگو دو…

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو لنک پر ایک دوسرے کو دھمکیاں

امریکی صدر جوبائیڈن نےچین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیون کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو…

یواے ای : رمضان میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں

دبئی :  یو اے ای میں شارجہ کوپ کی جانب سے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شارجہ کوپ نے رواں سال رمضان المبارک کے احترام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں…

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کردے گا، امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین…