Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روسی صدر کا قدرتی گیس کی قیمت روسی کرنسی میں لینے کا اعلان
ماسکو : روس کے صدر پیوٹن نے ‘غیردوست ممالک’ سے قدرتی گیس کی قیمت روسی کرنسی روبل میں لینےکا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’غیردوست ممالک’ کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت…
کیف : روسی فوج کے حملے میں روس کی خاتون صحافی ہلاک
کیف : یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کی گولہ باری کے دوران روسی خاتون صحافی ہلاک ہوگئی۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی اوکسانا بؤلینا یوکرین میں رہائش پذیر تھیں اور تحقیقاتی ویب سائٹ دی انسائیڈر کے لیے کیف اور…
روس ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے باز رہے، اس میں کسی کی جیت نہیں ہوتی : نیٹو چیف
برسلز : نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، ایٹمی جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی۔
برسلز میں نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو یوکرین کی حمایت کرتا ہے لیکن جنگ کا حصہ…
روس کے یوکرین کےشہروں پرحملے جاری ، ماریوپول میں تباہی پھیل گئی
کیف : روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نےجنگ ختم نہ کی تو پیوٹن کو دیوار سے لگا دیں گے۔
روسی فورسز کی یوکرین کےشہروں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، شہر ماریوپول…
طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز پھر بند کر دیئے
طالبان حکومت نے لڑکیوں کے ہائی اسکول کھولنے کے 24 گھنٹے بعد ہی بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اپنی حکومت کے قیام کے 7 ماہ بعد لڑکیوں کے ہائی اسکولز کھولنے کی اجازت دی تھی تاہم چند ہی گھنٹوں بعد…
ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور: صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک چوتھائی آبادی یعنی تقریباً ایک لاکھ افراد ‘غیر انسانی حالات‘ میں پھنسے ہوئے ہیں۔
منگل کی شب اپنے یومیہ فیس بک خطاب میں یوکرینی صدر نے…
روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایٹمی ہتھیار کا استعمال ہوگا، کرملین
کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔
سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں…
افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے
واشنگٹن : افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے اوبر کی گاڑی…
چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
بیجنگ : چین میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسافر بردار ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبریں ہیں کہ طیارے میں عملے سمیت 132 افراد سوار تھے۔
اطلاعات کے مطابق یہ بدقسمت طیارہ وازو شہر کی ٹینگ کاؤنٹی میں گِرا ہے۔ جنوبی صوبہ…
کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟
کیف : یوکرین میں لڑائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں اور سالوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
یوکرین پر روسی حملے کا موازنہ یا تو 1979ء میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے یا 2001ء میں امریکی قیادت میں افغانستان…
