Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سے سب سے بڑا مہاجرین کا بحران

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے اب تک 38 لاکھ سے زائد افراد یوکرین چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی کے مطابق یوکرین چھوڑنے والے 22 لاکھ افراد پڑوسی ملک پولینڈ، 5 لاکھ سے زیادہ افراد رومانیہ اور تقریباً 3 لاکھ افراد روس چلے گئے…

مرغوں کی لڑائی کے دوران اسٹیڈیم پر مسلح افراد کا حملہ؛ 19 ہلاک

میکسیکو میں مرغوں کی لڑائی کا مقابلے کے دوران مسلح افراد نے دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے وسطی علاقے میں مرغوں کی لڑائی کا مقابلہ جاری تھا…

عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا

ریاض : سعودی حکومت نے نئے ضوابط جاری کردیے ہیں جس کے تحت سعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کو آن لائن ویزاحاصل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیے گئے ہیں ، جس کے تحت اب سعودی عرب…

طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے کی مقامی نشریات بند کردیں

کابل  :  طالبان نے افغانستان  میں بی بی سی کی مقامی زبان میں نشریات بند کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی افغانستان میں تین بڑی زبانوں میں چلنے والی نشریات کو بند کردیا۔ بی بی سی کا کہنا…

چین کے چنگھائی صوبہ میں 6.0 شدت درجے کا زلزلہ

بیجنگ : چین کے شمال مغربی صوبہ چنگھائی میں 6.0 شدت درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق زلزلہ ہفتہ کومقامی وقت کے مطابق صبح 12بجکر21 منٹ پر چنگھائی صوبے کے ڈیلنگا شہر اور ملحقہ علاقوں میں…

چینی وزیر خارجہ کا بھارت کا غیر اعلانیہ دورہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ بھارت کے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے. چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد اور کابل کے دوروں کے بعد اچانک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے چینی ہم منصب سے تین گھنٹے طویل ملاقات…

یوگی حکومت کا واحد مسلم وزیر کون ہے؟

ممبئی :  یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں ایک بار پھر وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ان کی کابینہ میں 52 وزرا شامل ہیں۔ جن میں 2 نائب وزیر اعلیٰ، 16 کابینہ وزرا، 14 وزرائے مملکت اور 20 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ اتر پردیش کی آبادی کا تقریباً…

سعودی عرب کے شہر جدہ میں میزائل اور ڈرون حملہ

جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ پر حوثیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ حوثیوں نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔ جمعے کو شام پانچ بج کر پانچ منٹ پر جدہ شہر میں آرامکو پٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن سٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ حملے سے دو…

یوکرین کی صورتحال کے بعد ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی : سابق صدر روس

کیف :  روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودیف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی صورت حال کے بعد یونی پولر یعنی ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہا کہ روس سے نفرت پچھلے 30 برس سے جاری تھی، سفارتکاروں اور…

یوکرین پر حملے کو ایک ماہ مکمل ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے : اقوام متحدہ

کیف :  یوکرین پر روس کے حملے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس یوکرین جنگ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، دارالحکومت کیف اب بھی یوکرین کے کنٹرول میں ہے۔ ماریوپول…