Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یوکرین تنازع : امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر ایک گھنٹہ طویل گفتگو

کیف :  روس اور  یوکرین کے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن اور  یوکرینی صدر  ولودو میر  زیلینسکی کے درمیان ایک گھنٹہ طویل ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق  دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان گفتگو میں  یوکرینی فوج کی مدد کے…

سعودی آرامکو پر حملے کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی امریکی پابندیاں

امریکا نے 13 مارچ کو عراق کے اربیل (سعودی آرامکو) اور 25 مارچ کو سعودی آرامکو کی تنصیب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔  العربیہ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے ایسے وقت پر پابندی عائد…

انگلینڈ میں 20 اور 50 پاؤنڈ والے نوٹ بند کرنے کا اعلان

بینک آف انگلینڈ نے 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ 6 ماہ بعد قابل استعمال نہیں رہیں گے۔ بینک…

رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست میں اذان دینے کی اجازت

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل  سٹی…

یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے…

ترکی میں مذاکرات کے بعد یوکرین میں روسی جنگی کارروائیوں میں کمی

کیف : ترکی میں مذاکرات کے بعد یوکرین میں روسی کارروائیوں میں کمی آنے لگی، روسی افواج کیف کے مضافات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس فوجی انخلاء نہیں کر رہا بلکہ اپنی فوج کو نئی پوزیشن پر تعینات کر رہا ہے۔ ترکی میں…

ن لیگ وقت پر فیصلہ کرلیتی تو ق لیگ ہمارے ساتھ ہوتی : آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وقت اگر وقت پر فیصلہ کر لیتی تو ق لیگ آج حکومت نہیں بلکہ ہمارے ساتھ ہوتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری نے یہ بات مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے…

بھارتی اسمبلی میں اراکین اسمبلی گتھم گتھا ہوگئے

نئی دہلی :  بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران بی جے پی اور ترنمول کے اراکین اسمبلی ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے اور ایوان کسی اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی…

یوکرین کی معیشت کو جنگ سے 560 ارب ڈالر کا نقصان، 8 ہزار کلو میٹر سڑکیں تباہ

کیف : یوکرین کی معیشت کو جنگ سے 560 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ آٹھ ہزار کلومیٹر سڑکیں تباہ ہوئیں، وزیر معیشت نے نقصانات کا تخمینہ جاری کر دیا۔ روس کے ساتھ جنگ یوکرین کی معیشت پر بھاری پڑ گئی ۔ یوکرینی وزارت اقتصادیات سے جاری اعداد و شمار…

حزب اسلامی افغانستان کے رکن نے برطانوی شہریت کا تاریخی مقدمہ جیت لیا

لندن : حزب اسلامی افغانستان کے سابق رکن نے برطانوی شہریت کا تاریخی مقدمہ جیت لیا۔ حکومت نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت حزب اسلامی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا جس پر برطانیہ نے حزب اسلامی کے سابق رکن کو شہریت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ افغان…