Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند
تہران: ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو بند کردیا ہے جن میں…
بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
بھارت کے شہر ممبئی میں ہیروئن سے بھرا کنٹینر ملا ہے جس کی مالیت 50 ارب روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے چند ہفتوں قبل دو افغان شہریوں کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کی…
ترک صدر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی خواہش کا اظہار
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقل امن آئے اور اس کے اثرات مقبوضہ کشمیر میں بھی دیکھنے کو ملیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتےہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان…
آسٹریلیا کےساحل پر درجنوں وہیل پھنس گئیں
آسٹریلیا کے ساحل پر 230 وہیل پھنسے سے اس آبی حیات کو خطرات لاحق ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جزیرے تسمانیہ کے مغربی ساحل پر تقریباً 230 وہیل مچھلیاں پھنسی ہوئی ہیں جب کہ دو دن پہلے بھی 14 سپرم وہیلز ایک اور قریبی جزیرے کے ساحل پر…
خالصتان کا دارالحکومت شملہ ہوگا، سکھوں کا ریفرنڈم کے ذریعے مطالبہ
سکھ فار جسٹس کے کونسل جنرل گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ سکھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں آزاد خالصتان کا دارالحکومت شملہ چائیے۔
انھوں نے بتایا کہ کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہوئی ہے اور1 لاکھ 10 ہزار سکھوں نے…
بھارتی یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بنانے اور وائرل کرنے پر طالبات سراپا احتجاج
چندی گڑھ: بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے کے معاملے پر طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس…
پاکستان پر سیلاب کے بعد جان لیوا وبائی امراض کا خطرہ منڈلا رہا ہے، عالمی ادارۂ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان…
بھارت میں کانگریس رہنما خاتون ملازمہ سے جنسی ہراسگی پر گرفتار
بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک کے کانگریس رہنما منوج کرجاگی کو اپنے سیلون میں خاتون بیوٹیشنر کو جنسی ہراسگی پر نہ صرف مار کھانا پڑی بلکہ پولیس نے نیتا کو حوالات کی ہوا بھی کھلادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع دھرواد کے پولیس اسٹیشن میں…
پاکستان کے سیلاب زدگان کو دی گئی عالمی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے؛ امریکی سینیٹر
واشنگٹن: امریکی سینیٹر باب میننڈز نے پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال پر عالمی برادری کی جانب سے دی گئی امداد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے دی گئی امدادی رقوم ان کے نقصان کے مقابلے میں پوری بالٹی میں…
جاپان میں سمندری طوفان؛ 30 لاکھ افراد کو شہر سے انخلا کا حکم
ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان نان ماڈول کے پیش نظر انتظامیہ نے 30 لاکھ افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی علاقے کیوشو پریفیکچر میں طوفان نان ماڈول تیزی سے…
