Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ،95 ہزار ڈیکاڈران انجیکشنز کی افغانستان اسمگلنگ ناکام
کوئٹہ: کورونا وائرس کے علاج میں کارگر انجیکشن ڈیکاڈران کی افغانستان اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی خصوصی کمیٹی برائے صحت نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر 95 ہزار انجیکشنز کی کوئٹہ سے افغانستان اسمگلنگ ناکام بنائی۔
بلوچستان میں قیدیوں کیلئے علیحدہ کورونا وارڈ بنانے کی تجویز
کوئٹہ: آئی جی جیل خانہ جات نے بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت کو علیحدہ کورونا اسپیشل جیل وارڈ بنانے کی تجویز دے دی۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار دیدی
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این ایف سی ) میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکرٹری خزانہ کی بطور ماہر تقرری کالعدم قرار دیدی۔
بی این پی نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا کوئی اعلان کیا گیا
کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف اور انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے بڑی تعداد کو…
کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف اور انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے بڑی تعداد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ سٹوڈٹنس ایکشن کمیٹی کے رہنما مزمل خان کے مطابق احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے 60 کو پولیس نے کوئٹہ پریس کلب کے…
بجلی قوم کی امانت ہے جس کی خیانت برادشت نہیں کی جائے گی ‘ایکسین واپڈا سبی
سبی: ایکسین واپڈا سبی انجینئر سید آصف شاہ نے کہا ہے کہ بجلی قوم کی امانت ہے جس کی خیانت برادشت نہیں کی جائے گی ،بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے بلا تفریق شہر بھر میں واپڈا کے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے جو غیر…
حکومت فوری طور تعلیمی کانفرنس بلا کر بلوچستان کے طلباء کے جائز مطالبے کا حل نکالے ،نوابزادہ حاجی میر…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور تعلیمی کانفرنس بلا کر بلوچستان کے طلباء کے جائز مطالبے کا حل نکالے
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت سمارٹ لاک ڈائون کے حوالے سے اجلاس
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی خان کی زیر صدارت کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈائون کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثاقب خان کاکڑ، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی میران بلوچ ، صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ رحیم آغا،…
مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلابی پانی سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات ہماری ذمے…
سبی: ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلابی پانی سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات ہماری ذمے داری ہے
بلوچستان حکومت نے عوام کے عین امنگوں کے مطابق عوام دوست اور مثالی بجٹ پیش کرکے صوبے کی تعمیروترقی…
ڈیرہ مراد جمالی: صوبائی مشیر محنت وافرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے عوام کے عین امنگوں کے مطابق عوام دوست اور مثالی بجٹ پیش کرکے صوبے کی تعمیروترقی اور خوشحالی کی نئی بنیاد ڈالی ہے
