Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی حکومت ٹڈی دل سے فصلات کو پہنچے والی نقصانات سے بچانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی…

کوئٹہ:۔صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ٹڈی دل سے فصلات کو پہنچے والی نقصانات سے بچانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،

صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشر یٰ رند نے بروری روڈ عیسیٰ نگری میں اپنے فنڈ سے تعمیر…

کوئٹہ :۔  صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشر یٰ رند نے بروری روڈ عیسیٰ نگری میں اپنے فنڈ سے تعمیر ہونے والی سڑکوں کا معائنہ اور جاری ترقیاقی کاموں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا

بلوچستان‘ دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید‘آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے‘مچھ میں ‘5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا‘شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائک زبیر خان، نائک اعجاز احمد،…

کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ،تاحال ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان نہیں کیا کوئٹہ،وزیراعلی بلوچستان ٹرانسپورٹ کھلنے کا اعلان خود کریں گے،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کوئٹہ،ٹرانسپورٹ کی بحالی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے،لیاقت شاہوانی

بھارت بلوچستان میں براہ راست دہشتگردی میں ملوث ہے، صوبے میں مثالی سول ملٹری تعلقات قائم ہیں،ضیاء…

کوئٹہ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے انہیں کورونا وائرس کے خطرے کا خیال نہیں ہے اس لئے اسمبلی اجلاس بلانا چاہتی ہے، اپوزیشن کے روئیے کی وجہ سے کورونا وائرس کے معاملے پر قائم پارلیمانی…