Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالے سے آفسران کا اجلا س…
ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالے سے آفسران کا اجلا س منعقد ہوا
بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3.6 شدت زلزلے کے جھٹکے
خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانیں سیل، جرمانے بھی عائد
کوئٹہ : ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی روک تھام کے لیے نافذ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دکانوں کو سیل کر کے جرمانہ عائد کردیا۔
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماء سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نہیں دو…
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماء سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نہیں دو حکومتیں کام کررہی ہے
آئی جی ایف سی کی ہدایت پر ضلع قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں فضائی…
آئی جی ایف سی کی ہدایت پر ضلع قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں فضائی سپرے
سریاب روڈ پر کسٹم کے قریب ٹرانسفارمر تیل سے بھرا ٹرک موڑ لیتے ہوئے الٹنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی تھی…
سریاب روڈ پر کسٹم کے قریب ٹرانسفارمر تیل سے بھرا ٹرک موڑ لیتے ہوئے الٹنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی تھی جسے ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل کی فوری ہدایات
ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل احمد بلوچ نے کہاہے کہ خضدار سٹی ایک اہم مرکزاور مستقبل میں بلوچستان کے لئے…
ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل احمد بلوچ نے کہاہے کہ خضدار سٹی ایک اہم مرکزاور مستقبل میں بلوچستان کے لئے تجارتی و کاروباری لحاظ سے اہمیت کا حامل شہر اور ڈسٹرکٹ بنتا جارہاہے
کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے تعمیراتی کاموں پر…
کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے تعمیراتی کاموں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد حافظ محمد قاسم کاکڑ نے کہا ہے کہ پٹ فیڈر کینال کی ذیلی شاخوں کی ٹیل تک زرعی پانی…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد حافظ محمد قاسم کاکڑ نے کہا ہے کہ پٹ فیڈر کینال کی ذیلی شاخوں کی ٹیل تک زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کے عمل کو یقینی بنایا گیا ہے
گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جان لیوا کروناوائرس کے خطرات کے پیش نظر کے حوالے سے کہا کہ…
گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جان لیوا کروناوائرس کے خطرات کے پیش نظر کے حوالے سے کہا کہ احتیاط ہی واحد علاج ہے
